ریلوے کا 68 فیصد بجٹ پنشن میں جاتا ہے جو سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیر قانون

Senate خبریں

ریلوے کا 68 فیصد بجٹ پنشن میں جاتا ہے جو سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیر قانون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

5 سال کے دوران ریلوے کے 93 اہلکاروں کو کرپشن پر سزا ہوئی: وزارت ریلوے کا سینیٹ میں تحریری جواب

/ فائل فوٹو

سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت ریلوے نے تحریری جواب جمع کروادیا جس کے مطابق 5 سال کے دوران ریلوے کے 93 اہلکاروں کو کرپشن پر سزا ہوئی۔ اس موقع پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریلوے کا 68 فیصد بجٹ ریلوے ملازمین کی تنخواہ اورپنشن میں لگ جاتا ہے، باقی 20 فیصد بجٹ سے ریلوے کا آپریشن چلتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
مزید پڑھ »

کچھ لوگ قانون کی بالادستی کیلیے اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمانکچھ لوگ قانون کی بالادستی کیلیے اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحماناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قانون کی بالادستی نہیں بلکہ کچھ لوگ قانون
مزید پڑھ »

اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشافاہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشافاہرام مصر دنیا بھر کے بڑ ے عجائبات میں سب سے بڑا عجوبہ ہے، اس کی تعمیر ہو یا تاریخ اس لحاظ سے بے شمار راز ایسے ہیں جو اب تک
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دیپاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظمملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
مزید پڑھ »

نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:54:48