ریلوے کی زمینوں کو نجی شعبے کے تعاون سے کاروبار کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

ریلوے کی زمینوں کو نجی شعبے کے تعاون سے کاروبار کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پاکستان ریلویز میں مسافروں کو سفر کی بہتر خدمات فراہم کی جائیں، وزیراعظم،اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کی زمین نجی شعبے کے تعاون سے کاروباری سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ریلویز کی زمین نجی شعبے کے تعاون سے کاروباری سرگرمیوں کے لیے استعمال کی جائے، ریلویز خطے میں خصوصاً وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے حکمت عملی تشکیل دے، پاکستان ریلویز کو مسابقتی طور پر مسافروں کو راغب کرنے کی ضرورت ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پاکستان ریلویز میں مسافروں کو سفر کی بہتر خدمات فراہم کی جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایتسندھ میں نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایتمیٹرک کے طلبہ سے ٹیوشن فیس صرف اپریل کے مہینے تک وصول کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

عابدہ پروین کی صحت کی وضاحتعابدہ پروین کی صحت کی وضاحتعابدہ پروین کی ٹیم نے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتایا کہ وہ بالکل فائن ہیں اور وہیل چیئر استعمال کرنے کا سبب ان کی نمائش کے طویل راستے کی وجہ سے تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستان سافٹ ویئر ہاوٴسز ایسوسی ایشن نے ایگری ٹیک اسٹارٹ اپس کو کم شرح سود پر قرضوں کے ساتھ ٹیکس چھوٹ کا مطالبہ کیاپاکستان سافٹ ویئر ہاوٴسز ایسوسی ایشن نے ایگری ٹیک اسٹارٹ اپس کو کم شرح سود پر قرضوں کے ساتھ ٹیکس چھوٹ کا مطالبہ کیاپاکستان سافٹ ویئر ہاوٴسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے سالانہ 10 ارب ڈالر کمائے جاسکتے ہیں اور پاکستان کی فصلوں کی پیدوار میں 30 فیصد اضافہ اور نقصانات 75 فیصد کم ہوسکتے ہیں۔ پاشا کی جانب سے جاری ایگری ٹیک رپورٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان میں فصلوں کی پیدوار بڑھانے اور کاشت کے نقصانات کم کرنے کے لیے یونیورسٹیوں، نجی شعبے اور بین الاقوامی ماہرین کے درمیان تعاون کو فروغ دیا جائے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

بلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمالبلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمالیہ مضمون بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں اور ان کے نوجوانوں کو اپنی سازشوں میں متاثر کرنے کے لیے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف نے 15 تھانوں میں تعینات ہیڈ محرروں کو عہدوں سے ہٹا دیاکراچی پولیس چیف نے 15 تھانوں میں تعینات ہیڈ محرروں کو عہدوں سے ہٹا دیاعہدوں سے ہٹائے گئے ہیڈ محرروں کو جمعرات 9 جنوری کراچی پولیس آفس (کے پی او) رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:04:37