ریلوے پولیس کی دیانت داری; گم ہونے والا لاکھوں روپے کا iphone مسافر کو وااپس کر دیا گیا

تازہ ترین خبریں

ریلوے پولیس کی دیانت داری; گم ہونے والا لاکھوں روپے کا iphone مسافر کو وااپس کر دیا گیا
DIANTADARIRAILWAY POLICEIPHONE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

rawlpindi ڈویژن کی ریلوے پولیس نے ایمانداری اور فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا ٹرین میں گم ہو جانے والا لاکھوں مالیت کا i phone مسافر کے حوالے کر دیا۔

ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے ایمانداری اور فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا ٹرین میں گم ہو جانے والا لاکھوں مالیت کا آئی فون مسافر کے حوالے کر دیا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافر کا 5 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی آئی فون اس کے حوالے کر دیا گیا۔ مسافر عامر شبیر اپنی فیملی کے ہمراہ جعفر ایکسپریس میں لاہور سے جہلم سفر کر رہا تھا کہ سفر کے دوران مسافر کا قیمتی موبائل آئی فون 16 پرو میکس ٹرین میں گم ہوگیا۔ ریلویز پولیس کو اطلاع دینے پر ٹرین اسکارٹ اہلکار شاہد ندیم کی کوششوں کی بدولت موبائل فون تلاش کر لیا گیا۔ ریلویز پولیس نے دیانت داری سے قیمتی موبائل فون حقیقی مالک کے حوالے کر دیا۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتراولپنڈی: گھریلو تشدد کا شکار 12 سالہ ملازمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیکراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز سے اموات پر حافظ نعیم کی پیپلز پارٹی پر شدید تنقیدسعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

DIANTADARI RAILWAY POLICE IPHONE TRAVEL LAHORE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالےریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالےمسافر عامر شبیر اپنی فیملی کے ہمراہ جعفر ایکسپریس میں لاہور سے جہلم سفر کر رہا تھا
مزید پڑھ »

لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیالاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیااے ایس ایف نے والٹن کے رہائشی مسافر کو دوران اسکینگ لیب ٹاپ بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

شہر میں اڈ سٹریٹ کنسرٹ میں پولیس نے تھام لیاشہر میں اڈ سٹریٹ کنسرٹ میں پولیس نے تھام لیابنگلورو میں اڈ شیرن کی ایک سڑک پر ہونے والی پرفارمنس کو پولیس نے روک دیا جس نے فینز کو بے چینی کا شکار کر دیا۔
مزید پڑھ »

پولیس تشدد میں ہلاک تاجر وقاص کو سپرد خاکپولیس تشدد میں ہلاک تاجر وقاص کو سپرد خاکجاں بحق تاجر وقاص کو پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

وہ لٹا کر طیارے سے نیچے اتار دیے گئے۔وہ لٹا کر طیارے سے نیچے اتار دیے گئے۔فرنٹیئر ایئرلائنز پرواز میں مسافر خبیب نورماگومیدوف کو طیارے سے اتار دیا گیا۔
مزید پڑھ »

اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اے ایس آئی قتلاشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اے ایس آئی قتلایک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کے اے ایس آئی شاہد کو ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:41:03