ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے ٹیسٹ میں 75 فیصد لڑکے لڑکیاں فیل ہوگئے

خبراں خبریں

ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے ٹیسٹ میں 75 فیصد لڑکے لڑکیاں فیل ہوگئے
RECRUITMENTRAILWAYSFITNESS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

پاکستان ریلویز پولیس اکیڈمی میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے لڑکیوں اور لڑکوں کی دوڑ ہوئی، جس میں 75 فیصد امیدوار فیل ہوگئے۔ لڑکوں کو ایک کلومیٹر کا فاصلہ سات منٹ میں طے کرنا تھا اور لڑکیوں کو دس منٹ میں، مگر اکثریت یہ فاصلہ طے نہ کرپائے۔

جنہوں نے دوڑ مکمل کی وہ بھی ہانپتے ہوئے گرگئے جنہیں فوری طبی امداد دی گئی، ڈی آئی جی ریلوے نے دوڑ مکمل کرلی

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ریلویز پولیس اکیڈمی میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے لڑکیوں اور لڑکوں کی دوڑ ہوئی، لڑکوں کو ایک کلومیٹر کا فاصلہ سات منٹ میں طے کرنا تھا ایک ہزار میں سے صرف 25 فیصد یہ فاصلہ طے کرپائے۔ لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈی آئی جی ریلوے عبدالرب بھی دوڑ میں شامل ہوئے۔ ڈی آئی جی ریلوے عبدالرب نے ایک کلومیٹر کا فاصلہ جلد طے کرلیا جبکہ سیکڑوں مرد و خواتین امیدوار یہ نہ کرپائے، کچھ تو ایسے تھے جو دوڑ شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ہمت ہار گئے۔

انہوں ںے کہا کہ فورسز میں بھرتی کے لیے جسمانی طور پر مکمل فٹ ہونا چاہیے مگر ہمارے نوجوانوں سے ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے نہ ہوسکا، ٹیسٹ میں فیل ہونے والے دوبارہ امتحان دیں، جسمانی فٹنس پر دھیان دیں تاکہ زندگی کی دوڑ میں کامیاب ہوسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

RECRUITMENT RAILWAYS FITNESS POLICE PAKISTAN

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والے 75 فیصد امیدوار جسمانی ٹیسٹ میں ناکامریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والے 75 فیصد امیدوار جسمانی ٹیسٹ میں ناکامفیزیکل ٹسٹ کے بعد تحریر ی امتحان ہوگا، اس میں کامیاب ہونے والے امیدوار وں کو بھرتی کیا جائے گا، ڈی آئی جی ریلوے
مزید پڑھ »

محمد شامی بارڈر-گواسکر ٹرافی سے باہرمحمد شامی بارڈر-گواسکر ٹرافی سے باہربھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کونٹاس آسٹریلیا کے لیے چوتھے ٹیسٹ میں کھیلے گاکونٹاس آسٹریلیا کے لیے چوتھے ٹیسٹ میں کھیلے گاکونٹاس آسٹریلیا کے لیے چوتھے ٹیسٹ میں کھیلے گا، جس میں وہ ٹیvis Head کے لیے کھیلے گا جو تھّی میں زخمی ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دورصائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دورپاکستان کے اوپنر صائم ایوب کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹخنے میں فریکچر کی وجہ سے کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور رہنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

ماہ دسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہماہ دسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں مہنگائی 0.06 فیصد بڑھ کر 7.22 فیصد رہی۔
مزید پڑھ »

پاکستان-جنوبی افریقا ٹیسٹ: جیت کے لیے 2 وکٹیں درکار ہیںپاکستان-جنوبی افریقا ٹیسٹ: جیت کے لیے 2 وکٹیں درکار ہیںپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کو جیت کے لیے 2 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقہ کو 49 رنز درکار ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:34:45