ریویو کا فیصلہ درست ثابت ہونے پر بابر اعظم خود بھی حیران - ExpressNews BabarAzam HarisRauf Review Decision PAKvNZ
ریویو کا فیصلہ درست ثابت ہونے پر کپتان بابر اعظم خود بھی حیران رہ گئے، ان کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
راولپنڈی میں دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کی اننگز کے 47 ویں اوور میں حارث رؤف کی گیند مہمان کپتان ٹام لیتھم کے بیٹ کو چھوتے ہوئے وکٹ کیپر محمد رضوان کے گلوز میں گئی، امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا جس پر بابر اعظم نے ریویو لے لیا، فیصلہ پاکستان کے حق میں آیا۔اس موقع پر خوشگوار حیرت میں مبتلا کپتان کی باچھیں کھلی رہ گئیں، ان کے چہرے کے تاثرات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرلبابر کا ردعمل دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں بھی توقع نہیں تھی کہ ریویو کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آجائے گا
مزید پڑھ »
بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے ناراض ہوں گے، بابر اعظممجھے کوئی سپر پاورز نہیں چاہیے، جو ہے اس پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 Rizwan PAKvsNZ PakistanCricket shadabkhan Imamulhaq DailyJang
مزید پڑھ »
رونالڈو سے ڈیل پر پچھتاوے کی خبریں درست نہیں، النصر کلب - ایکسپریس اردوہسپانوی میڈیا کی رونالڈو کی سعودی عرب آنے سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان
مزید پڑھ »