زرداری اب کھلاڑی کا شکار کریں گے، بلاول تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صدر زرداری اب باہر آرہے ہیں، وہ شکاری ہیں اور اب وہ کھلاڑی کے شکار کے لیے نکلیں گے۔
بلاول نے کہا کہ نیب اور حکومت سمجھتی ہے کہ ہم ایسے ہتھکنڈوں سے دباؤ میں آئیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے سیاست اور معیشت کو تباہ کردیا ہے، یہ سال اس حکومت کا آخری سال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شکر گزار ہیں جج صاحبان کے جنہوں نے آصف زرداری کا طبی علاج کرانے کے لیے ضمانت منظور کی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری شکاری ہیں جواب کھلاڑی کا شکارکریں گے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردویہ حکومت کا آخری سال ہے اور اگلے سال نئی عوامی حکومت بنائیں گے، چیرمین پی پی پی
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی دھڑکن تیز
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی کا زرداری کے خلاف مقدمات کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹوسندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال - ایکسپریس اردوسابق صدر کے میڈیکل بورڑ میں کارڈیک اور نیورو سرجن ڈاکٹرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے، ترجمان پمز
مزید پڑھ »