اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 09 پیسے کے اضافے سے 281روپے 59پیسے کی سطح پر بند ہوئی
معیشت میں بڑھتی ہوئی طلب، درآمدی وبیرونی ادائیگیوں کے دباو برقرار رہنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو دوبارہ روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔
عیدالفطر کے موقع پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد بڑھنے، عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی پاکستان کے میکرو اکنامک صورتحال بہتر ہونے کے اعتراف سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 26پیسے کی کمی سے 279روپے 80پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ لیکن جوں ہی سپلائی بہتر ہوئی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ آنے سے ڈالر کی پیشقدمی شروع ہوئی جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 02پیسے کے اضافے سے 279روپے 97پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔تبصرےMar 11, 2025 12:59 AMریکوڈک منصوبے سے 2028 تک سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع، ترجمان او جی ڈی سی ایلخام اسٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب، سپلائرز کو شوکاز نوٹسزلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کے نائب قاصد نے گولی مار کر خود کشی کرلیوزیرِاعظم سےمختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور کی ملاقات ، معاشی استحکام پر حکومتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑازرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے
مزید پڑھ »
ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے سے تجاوز کرگئےپاکستان کو درپیش فنانشل گیپ کے مسائل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی
مزید پڑھ »
فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیپاکستان میں ڈالر کی قدر زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ سے روپے پر دباؤ ڈالتے ہوئے 280 روپے پر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
زرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر اوپن مارکیٹ میں مضبوطانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ معیشت میں اصلاحات اور مطلوبہ شرائط پر پیشرفت کے نتیجے میں آئی ایم ایف جائزہ ممکنہ طور پر بہتر ہونے اور نجکاری حکمت عملی جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ایک بار پھر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ تاہم اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 281 روپے سے تجاوز کر گیا۔
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا ہوگیابرآمدات میں کمی، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اوتجارتی خسارے میں اضافے جیسے عوامل کے باعث روپیہ دباؤ کا شکار ہے
مزید پڑھ »
زر مبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قوت بڑھتی رہیجنوری کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارے کے بعد، درآمدات میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 281 روپے سے تجاوز کر گئے۔
مزید پڑھ »