زیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

زیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

زیادتی کی شکار لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار، خوفناک انکشافات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق موضع سدھانہ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

متاثرہ لڑکی ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئی اور اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے والدین کو آگاہ کیا۔ لڑکی نے انکشاف کیا کہ ملزمان اسے اغوا کر کے ملتان لے گئے اور جس مکان میں رکھا گیا تھا وہاں مزید 6 مغوی لڑکیاں تھیں جنہیں فروخت کیا جانا ہے۔ لڑکی نے بتایا کہ اسے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کیا جائے، لڑکی نے ایک ملزم کا نام اقبل بتایا ہے۔

دوسری جانب واقعے کا مقدمہ پولیس نے تاحال درج نہیں کیا اور نہ ہی کوئی تفتیش شروع کی گئی ہے، متاثرہ فیملی نے پولیس سے مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزار قائد کے احاطے میں نوجوان لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومزار قائد کے احاطے میں نوجوان لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوتصور کریں ہم بطور قوم کتنے برباد ہوچکے ہیں، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

مبینہ زیادتی کے ملزم جج کی امریکا سے ڈی این کرانے کی درخواستمبینہ زیادتی کے ملزم جج کی امریکا سے ڈی این کرانے کی درخواستسیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم جج نے درخواست کی ہے کہ زیادتی
مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا
مزید پڑھ »

کراچی؛ مبنیہ زیادتی کی شکار لڑکی کا ویڈیو بیانکراچی؛ مبنیہ زیادتی کی شکار لڑکی کا ویڈیو بیانکراچی: شہرقائد میں 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ محلے کے نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پیرآباد میں 13 سالہ مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے پولیس کو بیان قلمبند کرو
مزید پڑھ »

’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائشگذشتہ برس جون سے مبینہ طور پر متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی نے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ حکام کے سامنے سوال یہ ہے کہ نومولود بچی کو کس کے حوالے کیا جائے؟
مزید پڑھ »

قیامت کی نشانی، بھائی کی بہن سے جنسی زیادتی اورپھر وہ ہوا جو سن کر ہر شخص کادل دہل جائےقیامت کی نشانی، بھائی کی بہن سے جنسی زیادتی اورپھر وہ ہوا جو سن کر ہر شخص کادل دہل جائےمیسوری(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست میسوری میں جنسی زیادتی کا ایک ایسا واقعہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 21:20:54