سیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم جج نے درخواست کی ہے کہ زیادتی
سے متعلق ڈی این اے امریکا سے کیاجائے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تعاون نہیں کررہا نہ ہی ڈی این اے کروایا ہے۔نجی ٹی وی جیوز نیوز کے مطابق زیادتی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج کوٹری رحمت اللہ موریو کی عدالت میں ہوئی جس میں ملزم جج امتیاز بھٹو بھی پیش ہوئے۔دوران سماعت ملزم کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کے مو¿کل کاڈی این اے امریکاکی لیبارٹری سے کرانے کی اجازت دی جائے۔
جج رحمت اللہ نے استفسارکیاکہ کیاآغا خان لیبارٹری بہتر نہیں؟ وہاں سے کروا لیں،تو وکیل نے جواب دیاکہ آغاخان خود مختارادارہ ہے لیکن سرکاری اثرو رسوخ استعمال ہو سکتا ہے۔دوسری جانب ڈپٹی پراسیکیوٹر فیض الحسن نے کہابیرون ملک سے ڈی این اے کی درخواست محض تاخیری حربے ہیں۔ ملزم جج کے وکیل نے موقف اپنایاکہ پاکستان میں ڈی این اے کروایا تو اس میں ردو بدل ہو سکتی ہے لہٰذا مرضی کی جگہ سے ٹیسٹ کرانا ہمارا حق ہے۔ڈپٹی پراسیکیوٹرنے کہاملزم جج ہماری سرکاری حدود میں رہتے ہوئے جہاں سے چاہیں ڈی این اے کرائے، اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے، اس پر جج نے جواب دیا کہ کچھ کیس سپیشل ہوتے ہیں، ملزم جج کے وکلا بیرون ملک لیبارٹری کا نام اور خرچہ بتائیں۔جیونیوز کے مطابق پولیس نے بھی کیس کی پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ہے جس کے مطابق ملزم جج نے نہ اب تک کیس میں تعاون کیا ہے اور نہ ڈی این...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم
مزید پڑھ »
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
مزید پڑھ »
نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ
مزید پڑھ »
کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی؟ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادینیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی NewZealand Court Verdict BritishWomanTourist Murdered Murderer Prison Punished
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
مزید پڑھ »