ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی آدھی ٹیم 75 رنز پرآؤٹ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی آدھی ٹیم 75 رنز پرآؤٹ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی آدھی ٹیم 75 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی۔ اظہر علی الیون کے سر پر فالو آن کا خطرہ منڈلانے لگا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگ 583 رنز پر ڈیکلیئر کردی

تھی۔

ساؤتھمپٹن میں جاری انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل شروع ہوا تو صرف چار رنز کے اضافے سے اسد شفیق آؤٹ ہوگئے۔ جس کے بعد کپتان اظہر علی اور فواد عالم نے ٹیم کی پوزیشن بہتر کرنے کی جدوجہد شروع کی۔ 75 کے مجموعے پر فواد عالم بھی ہمت ہار گئے اور 21 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ انگلینڈ نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 583 رنز پر پہلی اننگ ڈیکلیئرڈ کی تھی۔ پاکستان نے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک 24 رنز پر تین وکٹیں گنوادیں تھیں۔ شان مسعود چار، عابد علی ایک اور بابر اعظم گیارہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جبکہ جیمز اینڈرسن نے چار وکٹیں لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل روک دیا گیاساؤتھمپٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل روک دیا گیاساؤتھمپٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل روک دیا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے 583 رنز کو عبور کرنے کے خواہش مند 8 کھلاڑی 247 رنز کے اسکور پر ہی پویلین روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے دن کا کھیل روک دیا گیاساؤتھمپٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے دن کا کھیل روک دیا گیاساؤتھمپٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے دن کا کھیل روک دیا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ:انگلینڈکے583رنزکےجواب میں پاکستان کے 3 بلے باز آؤٹ - Sports - Aaj.tvساؤتھمپٹن ٹیسٹ:انگلینڈکے583رنزکےجواب میں پاکستان کے 3 بلے باز آؤٹ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کو 583 رنز کا ہدف دیدیا، زیک کرالے کے 267 اور بٹلر کے 152 رنز، پاکستان کے محض 24 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے پہاڑ جیسے ہدف تلے دب گئی - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے پہاڑ جیسے ہدف تلے دب گئی - ایکسپریس اردوبالرز کی درگت بنادی، 583 رنز کا ہدف، زیک کرالے کے 267 اور بٹلر کے 152 رنز، پاکستان کے محض 24 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:09:23