سائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلی

پاکستان خبریں خبریں

سائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

لمبی گردن، چار ٹانگیں اور چھوٹا سر رکھنے والے ڈائنو سار ساروپوڈ سبزہ خور جانور تھے

سائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلیماہرین نے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جو تقریبا 7 کروڑ 50 لاکھ برس قبل اسپین کے علاقے میں مقیم تھی۔

’کونکا‘ کے نام سے مشہور یہ ڈائنو سار ایک درمیانے سے بڑے سائز کا ٹائٹینوسار ہے، جو تقریبا 50 فٹ لمبی اور 10 ٹن سے زیادہ وزنی ہے۔ جبکہ اس کا قد 10 فٹ تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاچینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاسائنس دانوں نے یہ طریقہ تین سال کی وسیع تحقیق کے بعد وضع کیا ہے
مزید پڑھ »

مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشافمکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشافسائنس دانوں نے مکڑی کے رویے کا مشاہدہ کرنے کے لئے فیلڈ اسٹڈیز کیں
مزید پڑھ »

جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافجانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے تحقیق کے لیے450 سے زائد مردار انفرادی جانوروں کے نمونے اکٹھے کیے
مزید پڑھ »

کم کارڈیشن جیسا نظر آنے کا جنون! کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر کو بانجھ بنادیاکم کارڈیشن جیسا نظر آنے کا جنون! کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر کو بانجھ بنادیاانفلوئنسر نے اپنی سرجریز پر ایک ملین ڈالر کی رقم خرچ کی
مزید پڑھ »

کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریکاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریسائنس دانوں کے مطابق یہ بیٹری برقی گاڑیوں کے ڈرائیونگ دورانیے میں ایک چارجنگ کے بعد 70 فی صد تک اضافے کی صلاحیت ہے
مزید پڑھ »

10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیے10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیےبچی نے ساحل کی ریت پر قدموں کے 5 بڑے نشانات دریافت کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:31:28