سائنسدانوں نے رات کو دیر سے کھانا کھانے والوں کو سخت وارننگ جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

سائنسدانوں نے رات کو دیر سے کھانا کھانے والوں کو سخت وارننگ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل رات کو دیر سے کھانا کھانا ایک فیشن بن گیا ہے تاہم سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسا کرنے والوں کے لیے سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ میل

آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ جو لوگ رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں اور پھر جلد ہی بستروں میں چلے جاتے ہیں، ان کو موٹاپا لاحق ہونے کا خطرہ دوسروں کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے کیونکہ ان کا جسم رات کو دوسروں کی نسبت 10فیصد کم چربی جلاتا ہے۔

اس تحقیق میں جان اپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے 20صحت مند مردوخواتین پر تجربات کیے۔ ان میں سے ایک گروپ کو انہوں نے شام 6بجے کھانا کھانے کو کہا جبکہ دوسرے کو رات 10بجے کھانا کھانے کو کہا جس کے کچھ دیر بعد وہ سو جاتے تھے۔اس دوران سائنسدانوں رات کے وقت ان کے جسموں میں چربی خرچ ہونے کی شرح کے ٹیسٹ کرتے رہے۔ نتائج میں معلوم ہوا کہ دیر سے کھانا کھانے والوں کے جسم دوسرے گروپ کی نسبت 10فیصد کم چربی جلا رہے تھے اور وہ لوگ تیزی سے موٹے ہو رہے تھے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر شین جوآن گو کا کہنا تھا کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’محمد اقبال کو کسی نے اس کا حق نہیں دیا‘’محمد اقبال کو کسی نے اس کا حق نہیں دیا‘لاہور ہائی کورٹ نے پھانسی کے انتظار میں 21 سال قید میں گزارنے والے مجرم محمد اقبال کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جب محمد اقبال کو پھانسی کی سزا سنائی گئی اس وقت وہ نابالغ تھے، قانون میں موجود رعایت کے حق دار تھے اور انھیں پھانسی کی سزا نہیں سنائی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیاواٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیاواٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیا WhatsApp SecurityVulnerability PhoneNumbers IssuesResolved SecurityIssues
مزید پڑھ »

جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیاجرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیاجرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا Germany GermanFM Israel Warns WestBank AnnexationPlans GermanyDiplo Queen_Europe netanyahu IDF IsraelMFA PalestinePMO UN
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو کارروائی سے روک دیااسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو دس دن کےلیے کارروائی سےروک دیا اور آئندہ سماعت تک ملک میں چینی ستر روپے کلو بیچنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

کورونا کو وزیر اعظم نے پہلے فلو کہا اب سنگین بیماری کہتے ہیں، عبدالقادر پٹیلکورونا کو وزیر اعظم نے پہلے فلو کہا اب سنگین بیماری کہتے ہیں، عبدالقادر پٹیلپیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کےحوالے سے پہلے وزیراعظم نے اسے فلو کہا اب کہتے ہیں سنگین بیماری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 07:30:38