’محمد اقبال کو کسی نے اس کا حق نہیں دیا‘

پاکستان خبریں خبریں

’محمد اقبال کو کسی نے اس کا حق نہیں دیا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

لاہور ہائی کورٹ نے پھانسی کے انتظار میں 21 سال قید میں گزارنے والے مجرم محمد اقبال کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جب محمد اقبال کو پھانسی کی سزا سنائی گئی اس وقت وہ نابالغ تھے، قانون میں موجود رعایت کے حق دار تھے اور انھیں پھانسی کی سزا نہیں سنائی جا سکتی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے ڈویثرنل بینچ جسٹس اسجد جاوید گورال اور جسٹس محمد قاسم خان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جوینائل جسٹس سسٹم آرڈنیس 2000 کے سیکشن 7 کے مطابق ٹرائل کورٹ میں مدعی کا اس وقت نابالغ ہونے کے دعوے کو نہیں جھٹلایا گیا تھا جس کے بعد عدالت خود کو حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا حکم دیتی ہے۔

محمد اقبال کے والد شیر محمد مقامی کسان تھے۔ محمد اقبال نے ایک غریب خاندان میں آنکھ کھولی۔ پہلے ان کی والدہ کی وفات ہوئی جبکہ والد بیٹے کے مقدمے کی پیروی کرتے ہوئے سال 2003 میں وفات پا گئے تھے۔ اس سے قبل کے محمد اقبال کے دوبارہ بلیک وارنٹ جاری ہوتے، جسٹس پراجیکٹ آف پاکستان کی درخواست پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کو ہدایات جاری کیں کہ وہ محمد اقبال کے معاملے میں عبوری ریلیف دیں اور ان کے نابالغ ہونے کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں۔ اسی لیے پنجاب حکومت نے دوبارہ بلیک وارنٹ جاری نہیں کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم محمد اقبال کے کیس میں تصور کر لیتے ہیں کہ ان کو عمر قید کی سزا 25 سال ہے مگر جیل میں دن اور رات الگ الگ گنا جاتا ہے تو عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی 25 سال قید کی سزا کے لیے قانون کے مطابق محمد اقبال کو ساڑھے بارہ سال بعد رہا ہو جانا چاہیے جبکہ اس وقت محمد اقبال تقریباً 21 سال جیل میں گزار چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امیدپٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت ARYNewsUrdu NAB ShehbazSharif
مزید پڑھ »

ُPUBG میں ایسا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا کہ مسلمان پلیئرز کو غصہ چڑھ گیاُPUBG میں ایسا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا کہ مسلمان پلیئرز کو غصہ چڑھ گیارباط(مانیٹرنگ ڈیسک) پب جی(PUBG)دنیا کی چوتھی بڑی موبائل فویڈیو گیم ہے جسے کھیلنے والوں کی تعداد 75کروڑ سے زائد ہو چکی ہے۔ اب اس گیم میں ایک ایسا نیا فیچر
مزید پڑھ »

بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزداربغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار
مزید پڑھ »

بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزداربغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزداربغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار UsmanBuzdar SurgicalMasks Offices CoronaVirus PrecautionaryMeasures InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں گدھے کو کیوں گرفتار کیا گیا؟رحیم یار خان میں گدھے کو کیوں گرفتار کیا گیا؟رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس نے جوئے کے لیے ریس لگوانے والے آٹھ ملزموں کے ساتھ ریس میں دوڑنےوالے گدھے کو بھی گرفتار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 22:56:36