واٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیا WhatsApp SecurityVulnerability PhoneNumbers IssuesResolved SecurityIssues
رہے تھے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرنیٹ سیکیورٹی محقق اتول جے رام نے کہا کہ صارفین کی جانب سے شکایت کی جارہی تھی کہ جو فون نمبر کلک ٹو چیٹ فیچر کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں وہ گوگل سرچ میں نمایاں ہو رہے ہیں۔جے رام کا کہنا تھا کہ کلک ٹو چیٹ سے ایک لنک بنتا ہے جس میں صارفین کے فون نمبر سادہ ٹیکسٹ میں نظر آتے ہیں تاہم ان لنکس کے لیے سرور روٹ میں robot.
txt فائل نہیں ہوتی تو یہ گوگل یا دیگر سرچ انجنز کے انڈیکس میں انہیں شو ہو جاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ 3 لاکھ فون نمبروں کو گوگل سرچ رزلٹس میں دیکھا جسے ' site:wa.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کرفیو، ایمرجنسی میں نکلنے کا اجازت نامہ موبائل ایپ پر حاصل کریںسعودی عرب کرفیو، ایمرجنسی میں نکلنے کا اجازت نامہ موبائل ایپ پر حاصل کریں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
گوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شاملگوگل میپ ایپ صارفین کو سفر کے دوران سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کراتا ہے جب کہ عالمگیر وبا کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھی
مزید پڑھ »
گوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شاملگوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شامل Read News GoogleMaps COVID19 Alerts NewFeatures
مزید پڑھ »
گوگل میپ ایپ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید الرٹس شاملنیو یارک: (ویب ڈیسک) گوگل میپ ایپ صارفین کو سفر کے دوران سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کراتا ہے جب کہ عالمگیر وبا کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھی یہ ایپ سرگرم ہے۔
مزید پڑھ »
کیا کووڈ 19 سرکاری ایپ غیر محفوظ ہے؟پاکستان نے ایسی حقیقت بیان کر دی کہ غیر ملکی محقق بھی منہ دیکھتے رہ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پاکستان نے کووڈ 19 کی سرکاری ایپ کو غیر محفوظ قرار دینے کے فرانسیسی سیکیورٹی محقق کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ نیشنل
مزید پڑھ »