گوگل میپ ایپ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید الرٹس شامل

پاکستان خبریں خبریں

گوگل میپ ایپ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید الرٹس شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) گوگل میپ ایپ صارفین کو سفر کے دوران سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کراتا ہے جب کہ عالمگیر وبا کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھی یہ ایپ سرگرم ہے۔

اب حال ہی میں گوگل میپ ایپ نے کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے متعلق مزید الرٹس میں اضافہ کر دیا ہے جس میں صارفین سفری معلومات کے ساتھ ساتھ یہ بھی معلوم کر سکیں گے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کتنا رش ہے۔

صارفین کو یہ بھی الرٹس حاصل ہو سکیں گی کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کس روٹ پر ٹرانسپورٹ موجود ہے اور انہیں احتیاط کرتے ہوئے ماسک پہننے کی بھی ہدایت دی جائے گی۔ گوگل میپ کی کورونا وائرس سے متعلق نئی اپ ڈیٹ میں صارفین کو یہ بھی معلوم ہو سکے گا کہ ٹرانزٹ سینٹر میں کس وقت کم یا زیادہ رش ہے۔ دوسری جانب گوگل میپ ڈرائیونگ کرنے والے حضرات کو بھی الرٹ کرے گا کہ لاک ڈاؤن کے دوران کون سا راستہ کھلا ہوا ہے اور کون سا بند ہے۔

گوگل میپ کا یہ فیچر شروعات میں امریکا، جنوبی کوریا، فلپائن، انڈونیشیا اور اسرائیل کے صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا جس کے بعد اسے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں پیش کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شاملگوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شاملگوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شامل Read News GoogleMaps COVID19 Alerts NewFeatures
مزید پڑھ »

گوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شاملگوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شاملگوگل میپ ایپ صارفین کو سفر کے دوران سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کراتا ہے جب کہ عالمگیر وبا کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھی
مزید پڑھ »

جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955
مزید پڑھ »

گوگل کانیافیچرسفری پابندیوں کے بارے میں لوگوں کوآگاہ کرےگاگوگل کانیافیچرسفری پابندیوں کے بارے میں لوگوں کوآگاہ کرےگاگوگل کانیافیچرسفری پابندیوں کے بارے میں لوگوں کوآگاہ کرےگا Read News Google NewFeature
مزید پڑھ »

گورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیاگورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیالاہور(آئی این پی) گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا۔ گور نر ہائوس کے ڈاکٹر پر زیادتی کا الزام لگانیوالی خاتون اعظمی شہزادی نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:34:05