سابق ملکہ حسن کے بہیمانہ قتل کی فوٹیج سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

سابق ملکہ حسن کے بہیمانہ قتل کی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

ایکواڈور میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق ملکہ حسن لینڈی پارراگا گوئبرو کو ریسٹورنٹ کے اندر گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈی پارراگا گوئبرو کا تعلق بدنام زمانہ گروہ کے سرغنہ سے تھا جسے وہ خفیہ رکھنے کی کوشش کر رہی تھیں۔

ریسٹورنٹ میں نصب سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ کس طرح دو مسلح افراد نے ریسٹورنٹ میں داخل ہو کر لینڈی پارراگا گوئبرو کو قتل کیا جب وہ کسی شخص کے ساتھ محور گفتگو تھیں۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ بعدازاں جائے وقوعہ سے سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ سابق ملکہ حسن ریسٹورنٹ کے فرش پر خون میں لت پت پڑی ہیں۔La modelo de 23 años, fue mencionada en una investigación a un narcotraficante según la prensa local, que cita un mensaje en el que el capo parece querer ocultar una relación.

لینڈی پارراگا گوئبرو سابق مس ایکواڈور تھیں جنہوں نے 2022 میں صوبہ لاس ریوس کی نمائندگی کی تھی۔ مقتولہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دس لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔ صرف 23 سال کی عمر میں وہ سامان کی درآمد کرنے والی ایک کمپنی کی مالک تھیں۔ وہ گزشتہ دسمبر میں اُس وقت سرخیوں میں آئی تھیں جب منشیات کے اسمگلر لیانڈرو نوررو اور اس کے اکاؤنٹنٹ ہیلیو انگولو کے درمیان بات چیت میں ان کا نام سامنے آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیسلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی، ویڈیو سامنے آگئیکراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی، ویڈیو سامنے آگئیکراچی :لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی کی ویڈیو سامنے آگئی، اہلکاروں نے مقابلے کے بعد ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا تھا۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیرانشاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیرانممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی لوک سبھا انتخابات میں کانگریس امیدوار کیلیے انتخابی مہم چلانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دہشتگردوں سے مقابلے کی فوٹیج سامنے آگئیکراچی میں دہشتگردوں سے مقابلے کی فوٹیج سامنے آگئیفوٹیج میں زخمی سیکیورٹی اہلکار کو بیہوش ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور اس خودکش دھماکے کے بعد تباہی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاپمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:17:18