سابق آرمی چیف سمیت ریٹائرڈ جنرلز کےنام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

سابق آرمی چیف سمیت ریٹائرڈ جنرلز کےنام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پراپرٹی لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ  17 ہزار  پاکستانیوں نے دبئی میں 23 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں۔ جیو نیوز سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی کی جائیداد کے مالکوں کی فہرست میں شامل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ جنرلز افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارت کار  اور  ایک سائنسدان کا نام...

دبئی پراپرٹی لیکس:پاکستانیوں کی اربوں ڈالرز کی پراپرٹیز سامنے ...دبئی پراپرٹی لیکس:پاکستانیوں کی اربوں ڈالرز کی پراپرٹیز سامنے آگئیںواشنگٹن پراپرٹی لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ 17 ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں 23 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں۔

جیو نیوز سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی کی جائیداد کے مالکوں کی فہرست میں شامل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ جنرلز افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارت کار اور ایک سائنسدان کا نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے۔ خیال رہے کہ دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔

پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے جامع پلان طلب، خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کے حوالے سے بڑا فیصلہ آ گیا یہاں اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ پاکستان سے باہر کسی فرد کا کسی جائیداد کا مالک ہونا ازخود کوئی غیر قانونی سرگرمی نہیں۔ بہت سے لوگوں کے پاس بیرون ملک جائیدادیں ہوتی ہیں کیونکہ یا تو انہوں نے بیرون ملک کام کیا ہوتا ہے یا ان اثاثوں کو خریدنے کے لیے اپنی ٹیکس شدہ آمدن کا استعمال کیا ہوتا ہے۔ یہ ان کے متعلقہ ملکوں میں ٹیکس حکام کے لیے ہے کہ وہ معاملے کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کریں۔سینیئر صحافی سہیل وڑائچ کے لیے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنزریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنزریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لیآئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لیبریفنگ کے ایجنڈے میں ٹیکس وصولی میں سست روی سمیت دیگر امور شامل ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاککینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاکصدر نے قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرکے ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیغزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیخودکشی کرنے والوں میں جوانوں کے ساتھ ساتھ افسران بھی شامل
مزید پڑھ »

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیادورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیارضوان، اعظم، حارث اور عرفان خان بھی 18 رکنی اسکواڈ میں شامل
مزید پڑھ »

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلےپراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلےفہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی سطح پر پابندیوں کا شکار افراد، مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:24:42