سابق وزیراعظم نے بھی امریکی خاتون کے الزامات مسترد کردیئے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

سابق وزیراعظم نے بھی امریکی خاتون کے الزامات مسترد کردیئے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

CynthiaRitchie YousufRazaGilani

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے بعد سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے بھی امریکی خاتون کے الزامات مسترد کردیئے ہیں۔

اس سے قبل سینیٹر رحمان ملک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سینیٹر رحمان ملک پر امریکی شہری سنتھیارچی کےالزامات بدنیتی پر مبنی ہیں،مقصد رحمان ملک کی ساکھ کونقصان پہنچاناہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ رحمان ملک نےبھارتی حکومت، را، آر ایس ایس و مودی کےمظالم سےپردہ اٹھایا، بطورچیئرمین داخلہ کمیٹی سینیٹ رحمان ملک نے بے نٖظیربھٹو پرالزامات کانوٹس لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاریسابق وزیراعظم نوازشریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاریسابق وزیراعظم نوازشریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری NawazSharif ToshaKhanaReference BailableArrestWarrant NAB PMLN pid_gov pmln_org president_pmln MaryamNSharif shiblifaraz Marriyum_A
مزید پڑھ »

سابق مسٹر پاکستان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، افسوسناک خبر آ گئیسابق مسٹر پاکستان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، افسوسناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے وار میں شدت آ گئی ہے اور کئی نامور شخصیات بھی اس موذی وباءکا شکار ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کورونا وائرس کو شکست دیدیسابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کورونا وائرس کو شکست دیدیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ایران نے امریکی بحریہ کے سابق اہلکار کو 683 دن بعد رہا کر دیاایران نے امریکی بحریہ کے سابق اہلکار کو 683 دن بعد رہا کر دیاایران میں سنہ 2018 میں گرفتار ہونے والے امریکی بحریہ کے ایک سینئر اہلکار رہائی پانے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔ تاہم انھیں عارضی طور پر مارچ میں طبّی وجوہات کی بنا پر رہا کر کے سوئس سفارت خانے کے حوالے کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سابق وزیر دفاعڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سابق وزیر دفاعڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سابق وزیر دفاع FormerDefenseSecretary JamesMattis DonaldTrump TryingToDivideAmerica realDonaldTrump StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:43:41