سال 2024 میں راولپنڈی میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ 71 چوری کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد میں 24، نیوٹاون میں 21، وارث خان میں 10 مقدمات درج کیے گئے۔ اسی طرح سول لائن میں 8، کینٹ میں 7 اور سٹی میں ایک مقدمہ درج ہوا۔ چوری کی وارداتوں میں موبائل فون کی چوری زیادہ تھیں۔ پولیس نے 24 مقدمات کو ٹریس کرکے دو خواتین سمیت 19 ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔
سال 2024 میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ راولپنڈی میں چوری کی 71 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس کو رپورٹ ہونے والے واقعات کے مطابق تھانہ صادق آباد میں 24، تھانہ نیوٹاون میں 21، تھانہ وارث خان میں 10 مقدمات درج کیے گیے۔
مسافروں سے مجموعی طور پر ساڑھے چھ لاکھ روپے سے زاہد مالیت نقدی، موبائل فون و قیمتی املاک چوری کی گئیں، پولیس کے مطابق چوری کی زیادہ تر وارداتوں میں موبائل فونز کی چوری شامل ہے۔ میڑو بس اسٹیشنز اور تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں اور اسٹیشنز سمیت بسوں اور تمام ٹریک کی سیکورٹی میڑو بس اتھارٹی نجی سیکورٹی کمپنی کے ذریعے خود سر انجام دیتی ہے۔
چوری، میڑو بس، راولپنڈی، پولیس، ملزمین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سال 2024 میں میڑو بس میں چوری کی 71 وارداتیںسال 2024 میں راولپنڈی میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ 71 چوری کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں جس میں موبائل فون اور نقدی چوری کی گئی۔ پولیس نے 24 مقدمات کو ٹریس کرکے 19 ملزمان کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھ »
کھربوں روپے کی کرپٹو کرنسی چوری کرنے والا ملک کونسا ہے؟ نام سامنے آگیارپورٹ کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر 612 ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی گئی
مزید پڑھ »
فرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے ریلوے نظام میں تاخیرایک فرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے پیرس اور جنوب مشرقی فرانس کے درمیان ٹرین سروس میں تاخیر ہوئی ہے جس میں تقریبا 3,000 مسافر متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ نے لوگوں کو ہراساں کیا۔
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول جہاں ایک ڈوبا ہوا 'شہر' آپ کا منتظر ہےاس سوئمنگ پول کی گہرائی میں جانا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں۔
مزید پڑھ »
سال 2024 کے آخری مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی آگئیآل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نےاعداد و شمار جاری کردیے
مزید پڑھ »