لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ ایک رات پہلے وکلا اور
ڈاکٹرز میں مذاکرات کرائے گئے تھے۔ فریقین میں طے ہوا کہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ پولیس نے چائنہ چوک پر وکلا کو روکا تھا لیکن انہوں نے یقین دلایا کہ احتجاج پرامن ہوگا۔ پی آئی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر درج ہوچکی ہے۔ پی آئی سی واقعے کی تمام فوٹیجز حاصل کر لی ہیں۔ تشدد میں ملوث وکلا کی نشاندہی کی جارہی ہے۔ بہت سے لوگوں کی شناخت مکمل ہوگئی ہے۔ قانون اپنا راستہ لے گا۔ تمام کارروائی قانون کے مطابق ہوگی۔سی سی پی او نے کہا کہ پولیس پر سوال اٹھانا بنتا نہیں۔ آنسو گیس کا...
قبل ازیں ذوالفقار حمید نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی ہال، پی آئی سی، لاہور ہائیکورٹ اور سول سیکرٹریٹ کے باہر تعینات پولیس جوانوں سے ملاقات کر کے ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پولیس کے جوان قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
مزید پڑھ »
پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر حملہ، وکلا میں شامل وزیراعظم کے بھانجے کا موقف بھی سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز وکلاءنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی پر حملہ
مزید پڑھ »
وکلا پی آئی سی تک کیوں گئے اور پھر کیا ہوا؟فیصلہ ہوا کہ اب پولیس کے افسر یا منسٹر سے جو بھی بات ہوگی پی آئی سی کے باہر جا کر ہو گی جس کے بعد تمام وکلا جیل روڈ کی طرف چل پڑے۔
مزید پڑھ »
پی آئی سی، وکلا تنظیموں کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلانوکلا تنظیموں نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، گرفتار وکلا کی رہائی اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا بھی مطالبہ۔
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »