سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج پانچ برس بیت گئے Read News APS Anniversary APSPeshawarMartyrs APSTragedy Pakistan
۔ بزدل دہشتگردوں نے سانحے میں 132 بچوں سمیت 144 افراد کو شہید کیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہیں۔ آرمی پبلک اسکول کے قیامت خیز سانحے کو گزرے پانچ سال ہوچکے ہیں۔ سانحے میں 132 بچوں سمیت 144 افراد شہید ہوئے۔ علم کے متلاشی معصوم بچوں نے دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش کر کے ساری قوم کو دہشتگردوں کے خلاف ایک کردیا۔ معصوم فرشتہ صفت بچوں نے شجاعت اور بہادری کی ایسی ایسی داستانیں...
کیں کہ پوری قوم رہتی دنیا تک ان کی بہادری پر فخرکرے گی۔ پھول جیسے بچوں نے دہشتگردوں کے سفاکانہ وار اپنے سینوں پر جھیل کر دہشتگردوں کو باور کرادیا کہ قوم کا بچہ بچہ کسی جانباز سپاہی سے کم نہیں۔ موت و زیست کے اس معرکے میں عظیم داستانیں رقم ہوئیں۔ دہشتگرد شکست کھا گئے جبکہ وہ 144 چہرے آج بھی زندہ و جاوید ہیں۔ اسکول سے دہشتگردوں کا صفایا ہونے تک شام درآئی تھی۔ آرمی نے اسکول سے اسٹاف اور طلبہ سمیت کل 960 افراد کو بچا کر باہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوعلاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »
سانحہ پی آئی سی، وکلا کی منصوبہ بندی حکومت کے علم میں تھی، تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پرصوابی(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں
مزید پڑھ »