ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن ، اینڈریسن کی 600 وکٹیں مکمل -
پاکستان اور انگلیڈ کے مابین تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں دن کا کھیل خراب موسم کے باعث تاخیر سے شروع ہوگیا ہے۔
میچ شروع ہونے کے بعد چھٹے اوور میں انگلش پیسر جیمی اینڈریسن نے پاکستانی کپتان اظہر علی کو آؤٹ کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 600 وکٹیں مکمل کرلیں۔ 31 کا اسکور مکمل کرکے اظہر علی اینڈریسن کی بال پر روٹ ک ہاتھوں کیچ ہوئے۔ اس سے قبل تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں 273 پر آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہونے والی پاکستانی ٹیم چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں بار بار موسم کی مداخلت کے بعد دو وکٹوں کے نقصان پر صرف 100 کا اسکور مکمل کرسکی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی OccupyPalestine IsraeliTerrorism IsraelCrimes DefenseMinister BennyGantz Threats Hamas HamasLeaders Gaza PalestinePMO Palestine_UN gantzbe netanyahu IDF UN OIC_OCI realDonaldTrump
مزید پڑھ »
عمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیلعمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیلعمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ ENGvPAK
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگ؛ پاکستانی ٹیم 273 پر آؤٹ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں قومی ٹیم نصف اسکور بھی نہ کرسکی
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی آدھی ٹیم 75 رنز پرآؤٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »