ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

کسی انجانی سی بندش نے جکڑ کر رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ کو اپنے مختلف کاموں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ فی الحال صدقہ دیں اور پانی فوری نظر بھی ضرور اتاریں۔وارثتی امور میں پیش قدمی کرنے کے بجائے اپنے قدم پیچھے کی جانب کر لیں۔اس میں معاملات حل ہونے کے بجائے مزید بگڑنے کا اندیشہ ہے اور خاموشی اختیار کرنا زیادہ بہتر رہے گا۔صحت کا صدقہ دیں۔ یہ خانہ آپ کا بھی کمزور ہے اور آپ کے گھر والوں کا بھی اور اپنی زبان اپنے کنٹرول میں رکھیں۔اس کی وجہ سے کوئی بنی بنائی بات بھی بگڑ سکتی ہے یہ وارننگ ہے۔برج سرطان،...

جس بات کی امید لگا کر بیٹھے ہیں اس کے پورے ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے، صبر سے کام لیں اور ماضی میں جو غلطیاں کی ہیں اس کی تلافی کرینگے تو معاملات آگے کی جانب بڑھیں گے۔نئے کام کی ابتداءابھی نہ کریں فی الحال پرانے کام کو چلنے دیں، حالات اس بات کی بالکل اجازت نہیں دے رہے۔ یہ دن قدرے نازک سے ہیں آپ کےلئے مشکل پیدا ہو سکتی ہے، خیال کریں۔مناسب پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو مشکل پیش آتی ہے، اپنی اصلاح کر لیں گے تو بہت سے مسئلے حل ہوںگے، ابھی تو پل میں توبہ اور پل میں ماشہ والی کیفیت چل رہی...

نوکری کی تلاش بھی ختم ہو گی اور موجودہ نوکری میں بھی بہتری کا امکان موجود ہے، جو لوگ کاروبار کر رہے ہیں۔اُن کو بھی آج فائدہ ملنے کی واضح امید نظر آتی ہے۔آج قرض کے حوالے سے کچھ پریشانی نظر آتی ہے آپ کو جیسے تیسے آج کا دن گزارنا ہو گا اور کسی دوسرے کے سامنے ہر گز ہاتھ مت پھیلائیں، آج آپ کو لڑائی جھگڑے سے دور رہنا ہو گا۔آپ کو اپنے گھریلو ماحول پر گہری نظر رکھنے کی اشد ضرورت ہے، آپ کو اندازہ نہیں کہ آپ کی لاپرواہی بات کو کہاں سے کہاں لےجائے گی، آج کا دن کافی نازک صورت حال ظاہر کر رہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان Read News Transpoters Announed PublicTransport
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہاز کی 22 مئی کو لاہور سے ٹیک آف اور فضائی منظر کشی کی ویڈیوز اور تصاویر ’جنگ‘ کو موصول ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

امارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئر لائنز گروپ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سبب کمپنی اپنے کچھ ملازمیں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئیبھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 20:44:15