اس موقع پر کمپنی نے سدھارتھ کی جھلک پر مشتمل ایک نیا ٹی وی سی بھی جاری کیا ہے
ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ نے اپنی مقبول گاڑی ڈزائر کے چوتھے جنریشن ماڈل کے لیے بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا ہے۔
جس میں اداکار کا دلکش اور سجیلا انداز مداحوں کو خوب بھایا ہے۔ ماروتی سوزوکی کے سینئر ایگزیکٹو افسر پارتھو بنرجی نے کہا کہ ہندوستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی نوجوان نسل، جنہیں ہم "تھرائیورز" کہتے ہیں، کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی ڈزائر کو ڈیزائن کیا گیا ہے جو ان کے کامیاب طرز زندگی کے عین مطابق ہے۔ ان کے مطابق سدھارتھ ملہوترا جیسے باصلاحیت اور کامیاب نوجوان کو برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا فیصلہ اسی جذبے کی نمائندگی کرتا ہے۔
نئی ڈزائر میں جدید ڈیزائن، انوکھے فیچرز اور بہترین ویلیو شامل ہے، جس سے ماروتی سوزوکی اپنے صارفین کو ایک شاندار تجربہ فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ دوسری طرف، اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلمی مصروفیات بھی جاری ہیں اور رپورٹس کے مطابق وہ سارا علی خان اور سیف علی خان کے ساتھ آنے والی فلموں میں بھی نظر آئیں گے۔Nov 06, 2024 12:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟سارہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کی ٹرانسفارمر سے متاثر ٹیکنو سپارک 30 پرو کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر واپسینسیم شاہ کی ٹرانسفارمر سے متاثر ٹیکنو سپارک 30 پرو کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر واپسی
مزید پڑھ »
مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقدھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »
معذور ماں کو کمر پر لاد کر چین بھر میں گھمانے والا شخصیہ شخص 8 سال کا تھا جب اس کے والدین کی گاڑی کا حادثہ ہوا۔
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحقگاڑی پر راکٹ لانچر حملے کے بعد فائرنگ کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’مقبول ڈرامے کی آخری قسط سنیما پر ریلیز ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھ »