نسیم شاہ کی ٹرانسفارمر سے متاثر ٹیکنو سپارک 30 پرو کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر واپسی
سپارک 30 پرو کا یہ خصوصی ورژن ان قدر دانوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور آئی کونک پاپ کلچر اشتراک کو سراہا کرتے ہیں۔ یہ TECNO کی شناخت بننے والی اعلیٰ کارکردگی کی حامل ٹیکنالوجی کو نمایاں اور مستقبل کے ڈیزائن کے تقاضوں کے ساتھ جوڑتا ہے، یہ ہر دل عزیز ٹرانسفارمرز کرداروں کی یاد دلاتا ہے۔
نئے فون میں ٹرانسفارمرز تھیم سے متاثر ایک جاذب نظر بیک کور ہے جو مصنوعی ذہانت کے اضافے کے ساتھ 108 MP مین کیمرہ جیسی متاثر کن خصوصیات پیش کرتا ہے۔ یہ خصوصیات ہر لحاظ سے حیران کن، اعلیٰ ریزولوشن والی تصاویر کو یقینی بناتی ہیں۔ سیلفی کے دلدادہ افراد 13MP کا فرنٹ کیمرہ پسند کریں گے جس میں تین ایڈجسٹ لائٹ سیٹنگز کے ساتھ ایک دمکتا ہوا سیلفی موڈ ہے جو کسی بھی طرح کی لائٹنگ میں شاندار پورٹریٹ کو یقینی بناتا...
میڈیا ٹیک ہیلیو G100 پروسیسر کی طاقت سے آراستہ سپارک 30 پرو ملٹی ٹاسکنگ، گیمنگ اور روزمرہ کے کاموں کو آسانی سے انجام دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ 5 سال کی گارنٹی کے ساتھ صارفین اس بات پر بھروسہ کر سکتے ہیں کہ ان کا فون پہلے دن سے اسی شاندار صلاحیت کو برقرار رکھے گا۔ یہ فون 128 جی بی کی اپنی سٹوریج اور 16 جی بی ریم سے مزین ہے، جو آپ کو ایپس، تصاویر اور ویڈیوز کے لیے کافی جگہ فراہم کرتا ہے، جبکہ بلا دشواری ملٹی ٹاسکنگ کو آسان بناتا ہے چاہے آپ گیمنگ، سٹریمنگ، یا پھر بیک وقت متعدد ایپس چلا رہے ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالیہ کا پیرس فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو، ایشوریا کے سرخ گاؤن نے میلہ لوٹ لیااداکاراؤں نے بیوٹی برانڈ لوریئل کی ایمبیسیڈرز کے طور پر اپنے منفرد انداز میں شرکت کی
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئیحال ہی میں بھارتی میڈیا پر جے شاہ کے مجموعی اثاثوں اور معاوضوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شیئر کی گئی
مزید پڑھ »
ابتدائی عمرمیں ذہنی صحت کا لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق کا انکشافمحققین نے بتایا کہ 11 برس کی عمر ممکنہ طور پر ایک حساس دور ہوسکتی ہے جس کا تعلق مستقبل کے جسم کے وزن سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج حزب اللہ کا ڈرون کو کیوں نہ گرا سکی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیاحزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے دو ڈرونز ممکنہ طور پر صیاد 107 ماڈل کے تھے جو سمندر کی طرف سے اسرائیل میں داخل ہوئے
مزید پڑھ »
بھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰماؤ علیحدگی پسند ایک تحریک کے طور پر شروع ہوئی جس نے غریب مقامی برادریوں کے لیے روزگار، زمین اور قدرتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ دولت کے حصول کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
مزید پڑھ »