ہم اپنا مشن ہر صورت پورا کریں گے۔ ہماری پہنچ سے کوئی دور نہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
پاکستان ریلوے اوپن لائن میں ریفرنڈم کروایا جائے، منظور رضییوم بحریہ کے موقع پر پاکستان نیوی کا خصوصی پرومو"پاسدار بحر" جاریکے الیکٹرک کی بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری، 800 غر قانونی کنکشنز ہٹا دیے گئےافغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک اور 16 زخمیمنگھوپیر میں جعلی سیمنٹ اور زرعی ادویات بنانے والے 12 ملزمان گرفتارنارتھ کراچی میں پرائمری اسکول کئی سال سے سیوریج پانی میں ڈوبا ہوا ہے، تدریس کا عمل معطلاسرائیل؛ نیتن یاہو کیخلاف ساڑھے 7 لاکھ افراد...
اسرائیلی دفاع نے کہا کہ جو کوئی خود کو ہم سے محفوظ سمجھتا ہے تو وہ مروان عیسیٰ اور محمد دیف کا انجام دیکھ لے۔ ان دونوں نے بھی یہ سوچا تھا کہ وہ بچ جائیں گے لیکن وہ آج دنیا میں موجود نہیں ہیں۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ان دونوں نے ایک غلطی کی تھی اور اپنی غلطی کی وجہ سے ہمارے گرفت میں آئے تھے اور اب حماس سربراہ یحییٰ السنوار بھی کوئی نہ کوئی غلطی کریں گے جس سے وہ ہماری رینج میں آجائیں گے۔
اسرائیلی وزیر دفاع یاہو گیلنٹ نے مزید کہا کہ ہم اپنا مشن ہر صورت پورا کریں گے۔ ہماری پہنچ سے کوئی دور نہیں۔یاد رہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحییٰ سنوار حماس کے موجودہ نئے سربراہ ہیں جب کہ ان کے بھائی محمد سنوار حماس کے عسکری ونگ کے سینئر کمانڈر ہیں۔میرے مدارس کی ایک اینٹ گراؤ گے میں تمہارے اقتدار کی عمارت کو گرا دوں گا، مولانا فضل الرحمن’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟آزاد کشمیر کی پہاڑی چوٹی پر 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے سیاحوں کی باقیات...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اس کے اثراتحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بین الاقوامی غنڈے اور امریکہ کے پروردہ اسرائیل...
مزید پڑھ »
'اسرائیلی فوجی سرنگ میں پہنچے تو سنوار وہاں نہیں تھے لیکن انکی کافی گرم تھی': غیر ملکی اخبار کا دعویٰجنگ کے آغاز میں جوائنٹ ٹیم یحییٰ السنوار کی کالز پکڑنے میں کامیاب بھی ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئےامریکی محکمہ انصاف نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ سنوار اور محمد دائف سمیت حماس کے 6 رہنماؤں پر فرد جرم عائد کی ہے
مزید پڑھ »
امریکا، یحییٰ سنوار سمیت 5 حماس رہنماؤں پر اسرائیل پر حملے کا الزامحملے میں 40 سے زائد امریکیو سمیت 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے
مزید پڑھ »
بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرارہمارے مثبت جواب کے باوجود اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں: حماس
مزید پڑھ »
قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختمحماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا: مصری سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »