سردی بڑھتے ہی ملک بھر میں گیس پریشر میں کمی Pakistan Karachi Opened GasShortage pid_gov
ہے۔ لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی گیس لوڈشیڈنگ نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ نہ تو صبح ناشتہ نصیب ہورہا ہے اور نہ ہی رات کا کھانا بنایا جاسکتا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت گیس لوڈ شیڈنگ میں کوئی تبدیلی نہ لا سکی۔ گذشتہ کئی سالوں سے سردیوں میں غائب ہو جانے والی گیس آج بھی اسی طرح ناپید ہے۔ گیس لوڈ شیڈنگ نے عوام کو فاقے کرنے پر مجبور کر دیا۔ نہ ہی ناشتہ اور نہ ہی رات کا کھانا نصیب ہوتا ہے۔گھریلو صارفین تو اپنی جگہ، ہوٹلوں سمیت دیگر کاروباری...
ہے۔پشاور میں گل بہار، ہشنگری، یونیورسٹی روڈ، حیات آباد سمیت اندرون شہر شام پانچ بجے سے رات گیارہ بجے تک جبکہ صبح چھ بجے سے دس بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کر دی جاتی ہے۔ دوسری جانب اس لوڈ شیڈنگ کے باعث ایل پی جی گیس کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا اور لوگ کھانے بنانے کیلئے لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں ۔پشاور کی طرح پنجاب کے صوبائی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں فیصل آباد میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ گھروں میں گیس نہ ہونے سے بازاروں سے کھانا خریدنے پر مجبورہیں۔بلوچستان کے صوبائی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردیملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی Pakistan WeatherUpdates ExtremeColdWeather Winters Snowfall WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکاناہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Karachi coldweather
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں شدید سردی،دھند کے باعث مشکلات میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
ملک ميں سردی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیاتملک بھرميں سردی کی شديد لہر برقرار ہے، ملک ميں سب سے کم درجہ حرارت اسکردوميں منفی اٹھارہ ڈگری سينٹی گريڈ ريکارڈ کيا گيا SamaaTV
مزید پڑھ »
راولپنڈی،اسلام آباد میں سردی، دھند کےباعث سفر بھی مشکل ہوگیاکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »