سردی کی شدت بڑھنے سے بچوں میں خسرہ اور نمونیہ میں اضافہ

صحت خبریں

سردی کی شدت بڑھنے سے بچوں میں خسرہ اور نمونیہ میں اضافہ
سردیصحتخسرہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے سے فلو، زکام، کھانسی اور سینے کے انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین اطفال کے مطابق سرد موسم میں بچوں میں خسرہ اور نمونیہ کے مرض میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے سے فلو ، زکام ، کھانسی اور سینے کے انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین اطفال کے مطابق سرد موسم میں بچوں میں خسرہ اور نمونیہ کے مرض میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی کراچی میں فلو ، زکام ، کھانسی ، سینے کے انفیکشن سمیت دیگر وائرسوں کی وجہ سے عوام کی اکثریت شدید متاثر ہے۔ سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری نے بتایا کہ سول اسپتال کی او پی ڈی اور ایمرجنسی میں فلو وائرس سے یومیہ سیکڑوں مریض رپورٹ ہورہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے کہا

ہے کہ سرد موسم میں بہت احتیاط کریں۔ گرم کپڑوں کے ساتھ سر کو ڈھانپ کررکھیں۔ اسکول جانے والے بچوں کو فل استین کے ساتھ ساتھ گرم سوئیٹر کے ساتھ سر کو بھی ڈھانپ کر بھجیں۔ جناح اسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ اسپتال کی ایمرجنسی میں فلووائرس اور سینے اور نمونیہ کے مرض کے درجنوں مریض رپورٹ ہورہے ہیں۔ سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر واحد راجپوت نے بتایا کہ سرد موسم میں اسپتال میں خسرہ، نمونیہ کے ایک درجن سے زائدمریضوں کو داخل کیا جارہا ہے جبکہ اسپتال کی اوپی ڈی میں 50 سے زائد مریض فلو، ملیریا سمیت دمہ اور سانس کے امراض میں رپورٹ ہورہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ خسرہ کا وائرس سرد موسم میں تیزی سے پھیل رہا ہے بچوں کو تیزی بخار جسم پر دانے نکلنے کی صورت میں فوری معالجین سے رجوع کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سردی صحت خسرہ نمونیہ انفیکشن فلو زکام کھانسی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سرد موسم میں فلو، زکام اور خسرہ کے مریضوں میں اضافہسرد موسم میں فلو، زکام اور خسرہ کے مریضوں میں اضافہکراچی میں سردی کی شدت بڑھنے سے فلو، زکام، کھانسی اور سینے کے انفیکشن کے ساتھ ساتھ بچوں میں خسرہ اور نمونیہ کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین اطفال کے مطابق، سرد موسم میں بچوں کی خسرہ کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

چترال میں بارشوں اور برف باری کی شدت بڑھنے سے سوختنی لکڑی کی قیمت میں اضافہچترال میں بارشوں اور برف باری کی شدت بڑھنے سے سوختنی لکڑی کی قیمت میں اضافہچترال شہر اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ کالاش ویلیز، لٹکوہ کے علاقے گرم چشمہ، بگوشٹ ٫،پیرا بیگ ، نارکوریت ،ژیتور، مڈکلشٹ ٫ گولین وغیرہ جیسے مقامات پر برفباری مسلسل ہو رہی ہے۔ چترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے، جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش اور برفباری سے سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی اور اس کی منہ مانگی قیمت پر فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

بارش اور سردی کی شدت میں اضافہ، پاکستان میں موسمی تبدیلیبارش اور سردی کی شدت میں اضافہ، پاکستان میں موسمی تبدیلیموجودہ ہفتے میں مغربی ہواؤں کی آمد کے باعث پاکستان بھر میں، لاہور سمیت، سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ موسمی محکمہ کے مطابق، لاہور کی کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹیگریڈ اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سینٹیگریڈ رہے گی۔ بارش کی شواہد سے ابھی ابھرے ہیں۔
مزید پڑھ »

گاza میں مہاجرین سردی سے محرومانگاza میں مہاجرین سردی سے محرومانگاza سڑیپ میں سردی کا شدت سے اثر ہوتا جارہا ہے اور تقریبا 2ملین فلسطینی مہاجرین کو گرم کپڑے، خیمے اور امدادی اشیاء کی شدید قلت کا سامना ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:18:39