بادلوں کا سسٹم پاکستان میں آج داخل ہوگا جو 20 جنوری تک ملک میں رہے گا، محکمہ موسمیات
سردی کے دلدادہ افراد کے لیے اچھی خبر ہے کہ جلد ہی بیشتر علاقوں میں بادل چھائیں گے، جس سے سرد موسم کی شدت میں اضافے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے آنے والا بادلوں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا جو 20 جنوری تک پاکستان میں رہے گا اور اس دوران سرد موسم کی شدت مزید بڑھ جائے گی۔
اسی طرح لاہور میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔ آج صوبائی دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے 17ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسری شادی کے لیے بیٹی نے بےحد حوصلہ افزائی کی، دانیہ انوردوسری شادی نہ صرف اپنی خوشی بلکہ بچوں کی بھلائی کے لیے بھی کی
مزید پڑھ »
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، چھٹی کے دن شہریوں کا ناشتہ پوائنٹس پر رشناشتے کی یہ روایت خاص طور پر سردیوں کے دنوں میں شہریوں کے لیے منفرد خوشی کا باعث بنتی ہے
مزید پڑھ »
سندھ میں بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہمنصوبے سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیآرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
مزید پڑھ »
ترکی کی کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کے لیے پیشکش کیترکی کی ایک کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »