سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں اب اس بات کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے کہ کہیں یورپ کسی نئی سرد جنگ کا حصہ نہ بن جائے۔

فون ریکارڈنگ، فوجی اڈے کی کٹی باڑ اور قتل کی منصوبہ بندی: کیا جرمنی نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہا ہےجرمنی میں ہتھیار بنانے کی سب سے بڑی کمپنی کے مالک کے قتل کا مبینہ منصوبہ۔۔۔یہ 1960 کے کسی جاسوسی ناول کا اقتباس نہیں بلکہ جرمنی میں اس سال ہونے والے حقیقی زندگی کے واقعات کی جھلک ہے۔

کریملن نے اس رپورٹ کی تردید کی لیکن جرمن وزیرِ خارجہ اینالینا بیئرباک جو جرمنی کے چانسلر اولاف شالٹز سے زیادہ سخت گیر لہجہ اپناتی ہیں نے روس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر ’ہائبرڈ جنگ اور جارحیت کے آغاز‘ کا الزام عائد کیا۔ کچھ عرصے بعد دو جرمن نژاد روسی شہریوں کو باویریا میں امریکی فوجی تنصیبات کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

اگر دیکھا جائے تو حالیہ برسوں میں جرمنی کو نقصان پہنچانے کے لیے سب سے بڑی تخریب کاری اس وقت ہوئی جب 2022 میں روس سے بحیرہ بالٹک کے نیچے چلنے والی نارڈ سٹریم گیس پائپ لائنوں کو اڑا دیا گیا۔ فرانس میں اولمپکس کے موقع پر ملک کے تیز رفتار ریل نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کا الزام روسیوں پر نہیں تھا بلکہ اس میں یہ انتہائی بائیں بازو کے کارکن ملوث تھے۔حقیقت یہ ہے کہ نورڈ سٹریم دھماکوں کے ملوث ہونے میں اب یوکرینی شخصیات توجہ لے رہی ہیں۔

اپنی سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش کے طور پر جرمن حکومت ایک نئے قانون پر کام کر رہی ہے جس کا مقصد اہم بنیادی ڈھانچے کی لچک کو بڑھانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیبھارتی فوج کے زخمی 4 اہلکاروں میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمحکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمپاکستان کی بربادی میں سب سے زیادہ فائدہ بینک کا ہے،بینک آباد ہم برباد ہورہے ہیں،سود اللہ سے جنگ ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںخلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »

فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں سلیپ ٹائمر فیچر کی آزمائشیوٹیوب میں سلیپ ٹائمر فیچر کی آزمائشیوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:37:19