خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنےکا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ KPK GovernmentOfficers Cars Installments
حکومت کو تجاویز ارسال کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق مونٹائزیشن پالیسی کے تحت سرکاری افسر اپنے تصرف میں موجود گاڑی 2 سے 3 اقساط میں خریدسکےگا۔پالیسی کے تحت ایک افسر کو ایک ہی گاڑی خریدنے کی اجازت ہوگی، سرکاری افسران کو خریدی گئی گاڑیوں پر باقاعدہ سبز نمبر پلیٹ لگانے کی اجازت ہوگی۔سرکاری ذرائع کے
مطابق مونٹائیزیشن پالیسی میں ریسکیو 1122، پولیس موبائل اور میونسپلٹی کی گاڑیاں شامل نہیں ہوں گی، ان کی سرکاری حیثیت برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔مونٹائزیشن کے تحت صوبے میں موجود 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں سرکاری افسران کو فروخت کی جائیں گی، اس طرح صوبے کو 10 ارب روپے آمدن کی توقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنےکا فیصلہمونٹائزیشن پالیسی کے تحت سرکاری افسر اپنے تصرف میں موجود گاڑی 2 سے 3 اقساط میں خرید سکےگا، ذرائع
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »
شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردووہ صرف اپنے حصص عالمی انویسٹر کو فروخت کررہی ہے جس سے پاکستان میں اس کے کاروبار پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
ڈالر کی بڑھتی قدر، بھاری ٹیکسز سے آئی ٹی سیکٹر بحران کا شکار - ایکسپریس اردوڈالر کی بڑھتی قدر، بھاری ٹیکسز سے آئی ٹی سیکٹر بحران کا شکار - ExpressNews Dollar IT industry technology taxes
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئےاسلام آباد : سابق وفاقی وزیر حماد اظہر پر اسٹیل مل کی تعمیرات میں سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے کا انکشاف سامنے آیا۔
مزید پڑھ »