سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اگر سابق وزیر کے پاس میچ کےفکسڈ ہونے کے شواہد ہیں تو وہ آئی سی سی کے حوالے کریں، سابق کپتان کماراسنگا کارا

سری لنکا کے سابق وزیر نے 2011 ورلڈکپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کو فکسڈ قرار دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

کرکٹ کرپشن واقعات نے پہلے ہی سری لنکن کرکٹ کے درودیوار کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اوپر سے سابق وزیر کے تازہ ترین الزامات نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے جب کہ آئی سی سی بھی مختلف پہلوؤں سے اپنی تحقیقات کررہی ہے۔ سابق وزیر کے الزامات پر سابق کپتان کماراسنگا کارا کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر کے پاس اس میچ کےفکسڈ ہونے کے شواہد ہیں تو وہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کرے تاکہ اس بارے میں مکمل تحقیقات ممکن ہوسکیں۔ سوشل میڈیا پر بعض حلقوں نے سابق وزیر کے الزامات پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹرز کے بغیر کوئی میچ کیسے فکسڈ ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی نے مختلف ادارو‍ں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دیای سی سی نے مختلف ادارو‍ں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دیای سی سی نے مختلف ادارو‍ں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دی Islamabad ECC a_hafeezshaikh Approved Supplementary Grants Various Institutions FinMinistryPak pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

ای سی سی نے مختلف ادارو‍ں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دیای سی سی نے مختلف ادارو‍ں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دیاسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ادارو‍ں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری
مزید پڑھ »

بھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہبھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن اور سلامتی تباہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

بھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہبھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن اور سلامتی تباہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے: عاصم سلیم باجوہسی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے: عاصم سلیم باجوہگوادر: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو سست روی کا شکار کرنے کا تاثر غلط ہے، سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 01:56:45