سزائے موت کے متعلق صدر کے اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان خبریں خبریں

سزائے موت کے متعلق صدر کے اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

سزائے موت کے متعلق صدر کے اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج President Powers Regarding Death Penalty Challenge SupremeCourt PresOfPakistan ArifAlvi pid_gov Pakistan

کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔درخواست ایڈووکیٹ محمود اختر نقوی نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 45 قرآن و سنت سے متصادم ہے لہٰذا صدر مملکت سے سزائے موت کی معافی، معطلی یا کمی کا اختیار فوری طور پر واپس لیا جائے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 227 کے تحت صدر سزائے موت ختم نہیں کر سکتا.

قیام پاکستان کے وقت صرف دو جرائم ایسے تھے جن میں موت کی سزا تجویز کی گئی تھی جن میں قتل کے علاوہ دہشت گردی بھی شامل تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیخصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خصوصی عدالت نے آئن شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔سابق صدرجنرل(ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم Musharraf MusharrafDeathPenalty MusharrafVerdict Case SpecialCourt HighTreasonCase pid_gov OfficialDGISPR P_Musharraf MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف کو سزائے موت کا حکمسنگین غداری کیس: مشرف کو سزائے موت کا حکمسنگین غداری کیس: مشرف کو سزائے موت کا حکم Pakistan Special Court Musharraf Treason Case Prosecution Hang Death P_Musharraf
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمسنگین غداری کیس: سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمسابق فوجی صدر پرویز مشرف نے دبئی کے ایک ہسپتال سے جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سنگین غداری کیس میں کمیشن آکر ان کا بیان لے اور دیکھ لے کہ ان کی طبیعت کیسی ہے۔
مزید پڑھ »

’’ پرویز مشرف کو مارشل لاء لگانے پر نہیں بلکہ ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت ہوئی’’ پرویز مشرف کو مارشل لاء لگانے پر نہیں بلکہ ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت ہوئی’’ پرویز مشرف کو مارشل لاء لگانے پر نہیں بلکہ ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت ہوئی ' عدالتی فیصلے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:19:21