سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد

پاکستان خبریں خبریں

سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔وفدکی سربراہی سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کر رہے ہیں۔  اسلام آباد آمد پر وفاقی وزیر مصدق ملک  اور جام کمال نے 50 ارکان پر مشتمل وفد کا استقبال کیا۔جام کمال نے کہا کہ دورے کا مقصد کاروباری مواقع پر سرمایہ کاروں میں تجارتی تعلقات کوفرو غ دینا ہے.

اسلام آباد: سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔وفدکی سربراہی سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کر رہے ہیں۔ اسلام آباد آمد پر وفاقی وزیر مصدق ملک اور جام کمال نے 50 ارکان پر مشتمل وفد کا استقبال کیا۔جام کمال نے کہا کہ دورے کا مقصد کاروباری مواقع پر سرمایہ کاروں میں تجارتی تعلقات کوفرو غ دینا ہے. پاکستانی کمپنیاں کاروبار اورسرمایہ کاری کی تجاویز سعودی کمپنیوں سےشیئر کریں گی.

سعودی ہم منصبوں سے ملاقاتوں کیلئے بڑی تعداد میں پاکستانی کمپنیوں کا انتخاب کیا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں 30 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کار شامل ہیں۔ سعودی وفد ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان پہنچا ہے، سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کےلیے پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کی قیادت میں وفد کے 50 ارکان ہیں جس...
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات پر وفد پاکستان آ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اعلیٰ سطح کا وفد 40سے 50افراد پر مشتمل ہوگا، سعودی تجارتی وفد 2روز پاکستان میں قیام کرے گا، وفد میں شامل اہم شخصیات پاکستان میں سرمایہ...
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گاسعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گاوفد میں ٹیکنالوجی، توانائی، ہوابازی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 30 کمپنیوں کے نمائندے شامل
مزید پڑھ »

بھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہ آنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں: وزیر خارجہبھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہ آنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں: وزیر خارجہسعودی عرب کے وفد کا دورہ پاکستان خوش آئند رہا لیکن کچھ سیاسی جماعتیں سعودی وفد کے دورے پر سیاست کر رہی ہیں جو افسوسناک ہے: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز سرمایہ کاری ہونے کے امکاناتپاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز سرمایہ کاری ہونے کے امکاناتپاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں سعودی عرب کا 38 رکنی کاروباری وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:55:41