سعودی عرب: کھجوروں کی ایکسپورٹ میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: کھجوروں کی ایکسپورٹ میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب: کھجوروں کی ایکسپورٹ میں اضافہ Read News SaudiArabia Dates Exports Increased KSAMOFA

برآمدات میں 8.

5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ شماریات نے بتایا کہ 2020 کی پہلی ششماہی کے دوران کھجوروں کی برآمدات میں 9 فیصد کا اضافہ ہوا۔2019 کے مقابلے میں ایک لاکھ 21 ہزار ٹن کھجوریں برآمد کی گئیں۔ 2019 کی پہلی ششماہی میں ایک لاکھ 11 ہزار ٹن کھجوریں برآمد کی گئی تھیں۔محکمہ شماریات نے بیان میں کہا کہ یہ کامیابی وزارت ماحولیات و پانی و زراعت اور کھجوروں کے قومی مرکز کی سپیشل کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں 31 ملین سے زیادہ کھجوروں کے درخت ہیں۔ ان کی بدولت سعودی عرب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای کی طرح سعودی عرب اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرے: امریکایو اے ای کی طرح سعودی عرب اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرے: امریکانیو یارک: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے۔
مزید پڑھ »

’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردو’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کی ترقی اور مستقبل چین کے ساتھ منسلک ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب : ریاض پولیس کی خطرناک ملزمان کیخلاف کامیاب کارروائی -سعودی عرب : ریاض پولیس کی خطرناک ملزمان کیخلاف کامیاب کارروائی -ریاض : سعودی عرب میں ریاض پولیس نے خواتین کے بھیس میں وارداتیں کرنے والے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے، سوشل میڈیا پر زنانہ لباس کی تصاویر اور خاص تعلق قائم کرنے کے لیے پرکشش جملے استعمال کررہے تھے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت داخلہ نے اسنیپ چیٹ کے اپنے اکاؤنٹ پر بیان …
مزید پڑھ »

پاکستان سعودی عرب تناؤ کے پیچھے ’کہانی صرف کشیمر کی نہیں‘ - BBC News اردوپاکستان سعودی عرب تناؤ کے پیچھے ’کہانی صرف کشیمر کی نہیں‘ - BBC News اردوپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کی بظاہر سب سے بڑی وجہ کشمیر پر ریاض کی جانب سے اسلام آباد کے مؤقف کی کھل کر حمایت نہ کرنا ہے تاہم کئی تجزیہ نگار سمجھتے ہیں کہ یہ معاملہ صرف کشمیر تک محدود نہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے یو اے ای کی پیروی نہیں کرینگے: سعودی عرباسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے یو اے ای کی پیروی نہیں کرینگے: سعودی عرببرلن: (دنیا نیوز) اسرائیل فلسطین کے مسئلے پر سعودی عرب بھی پاکستان کا ہم آواز بن گیا۔ سعودی وزیر مملکت برائے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کھجوروں کی ایکسپورٹ میں اضافہسعودی عرب: کھجوروں کی ایکسپورٹ میں اضافہسعودی عرب میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں کھجوروں کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگیا، اس سال 549 ملین ریال کی کھجوریں برآمد کی گئی ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:42:03