کرونا وائرس : سعودی عرب کا عوام کی سہولت کیلئے بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے صارفین کی سہولیت کےلیے تمام بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 16 مارچ سے آئندہ 16 دن تک مقامی اور غیر ملکی شہریوں کی رقوم بغیر کسی فیس کے منتقل کی جائیں گی۔
ساما کی ہدایات کے مطابق یہ کام بینک اوقات میں ہی انجام دیا جائے گا، اس کےلیے الگ سے کوئی اوقات مرتب نہیں کیے جائیں گے لیکن بینک ملازمین یہ کام آن لائن کریں گے کیونکہ کرونا وائرس کے پیش نظر دو ہفتے کےلیے بینکس بند کردئیے گئے ہیں۔ بینکوں کی جانب سے اپنے صارفین کو پیغام ارسال کیے گئے ہیں انہیں بینکوں میں آنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وہ آن لائن ہی اپنی رقوم منتقل کرسکتے ہیں البتہ بینکوں کی کچھ برانچیں کھلیں گی تاکہ وہ کام جو آن لائن انجام نہیں دئیے جاسکتے انہیں پائے تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔
خیال رہے کہ سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کے لاکھوں شہری ملازمت کی غرض سے مقیم ہیں جو اپنے اہل خانہ کو ماہانہ بنیادوں پر رقوم بھیجتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا ہر طرح کے وزٹ ویزوں میں توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
خوشدل کی جارحانہ بیٹنگ، سلطانز کا قلندرز کو 187رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی سائنس دانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین کا چوہوں پر کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوجرمنی کے سائنس دانوں نے بھی کورونا وائرس کے اینٹی باڈیز تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب یونیورسٹی کا کورونا کی تشخیصی کٹ تیار کرنے کا دعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی تشخیصی کٹ
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: برطانیہ کی اپنے شہریوں کو 30 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایتکرونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو 30 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی، پاکستان ان میں شامل نہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: برطانیہ کی اپنے شہریوں کو 30 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایتکرونا وائرس: برطانیہ کی اپنے شہریوں کو 30 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت CoronaVirus UK Citizens TravelRestricted InfectiousDisease GOVUK
مزید پڑھ »