کرونا وائرس: برطانیہ کی اپنے شہریوں کو 30 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
لندن: کرونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو 30 ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی، پاکستان حالیہ ٹریول ایڈوائزری میں شامل نہیں۔
پاکستان برطانیہ کی حالیہ ٹریول ایڈوائزری میں شامل نہیں اور برطانوی شہری پاکستان کا سفر کر سکتے ہیں۔ کرونا وائرس کے پیش نظر برٹش ایئر ویز اپنی 75 فیصد پروازیں پہلے ہی بند کرچکا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پابندی کی صورت میں مذہبی اجتماعات بھی متاثر ہوں گے، نماز جمعہ کے اجتماعات اور نماز جنازہ بھی پابندی کی زد میں آسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس، بھارت کی پاکستان سے شرکت کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس میں شرکت کی دعوت کی درخواست پر پاکستان نے وزیر مملکت کی سطح پر شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا خوف، ملکہ برطانیہ بکنگھم پیلس سے قرنطینہ سینٹر منتقل
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، شیخ رشید کی صوبائی حکومتوں کو بڑی پیشکشکرونا وائرس، شیخ رشید کی صوبائی حکومتوں کو بڑی پیشکش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »