سعودی عرب کی درجنوں ممالک کیلئے 4 ارب ڈالرز کی امداد

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کی درجنوں ممالک کیلئے 4 ارب ڈالرز کی امداد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کی درجنوں ممالک کیلئے 4 ارب ڈالرز کی امداد SaudiArabia Donations Aids Countries KingSalman KingSalman

کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ امداد سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے نام سے مستحق ممالک و افراد کی امداد کرنے والے ادارے ‘کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد’ تحت پہنچائی گئی ہے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کی جانب سے سب سے زیادہ خانہ جنگی کا شکار ملک یمن کو فراہم کی گئی ہے۔یمن میں اب تک 2 ارب ریال مالیت سے زائد کے منصوبے جاری ہیں جس میں یمنی شہریوں کے علاج معالجے، امدادی سامان اور دیگر سہولتیں شامل...

ذرائع ابلاغ کو بتایا گیا ہے کہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ امداد فلسطین کو 30 کروڑ 55 لاکھ ڈالر، اس کے بعد شام ہے جسے 20 کروڑ 86 لاکھ ڈالر سے زائد جبکہ صومالیہ کو 10 کروڑ 86 لاکھ ڈالر سے زائد کی امداد فراہم کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد سعودی عرب کی انسانیت نوازی کا عکاس ادارہ ہے جس کے ذریعہ اب تک لاکھوں مستحق افراد کی مدد کی گئی ہے۔اس سے قبل سعودی عرب کی جانب سے یمن میں انسانی امداد کے کاموں کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم اقوام متحدہ کے حوالے کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے سعودی کھجوروں پر پابندی کی حقیقت ؟امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے سعودی کھجوروں پر پابندی کی حقیقت ؟امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے سعودی کھجوروں پر پابندی کی حقیقت ؟ AmericanFoodAndDrugAuthority SaudiDates Sanctions State_SCA KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

سعودی طیارے کی تباہی کے بعداتحادی فورسز کی بمباری،بڑی تعدادمیں ہلاکتیںسعودی طیارے کی تباہی کے بعداتحادی فورسز کی بمباری،بڑی تعدادمیں ہلاکتیںدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجیی ممالک سے سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوسکے، قطر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:49