امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے سعودی کھجوروں پر پابندی کی حقیقت ؟ AmericanFoodAndDrugAuthority SaudiDates Sanctions State_SCA KSAMOFA AlArabiya_KSA
"نیشنل سینٹر فار پام اینڈ ڈیٹس" نے میڈیا اور سوشل میڈیا کے متعدد پلیٹ فارمز پر زیر گردش اُن رپورٹوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے سعودی کھجوروں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔سعودی مرکز کی جانب سے اتوار کے روز جاری ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی اپنی ویب سائٹ پر اُن تمام کمپنیوں کے ناموں کی فہرست جاری کرتی ہے جو اتھارٹی کے مقرر کردہ ضوابط اور شرائط کو لاگو نہیں کرتیں۔ یہ فہرست ممالک کے مطابق جاری کی جاتی ہے۔ اسی طرح...
سعودی مرکز نے واضح کیا کہ امریکی اتھارٹی کی تازہ رپورٹ کے مطابق ایک سعودی کمپنی کے کسی نمونے میں کیڑے مار دواؤں کے اثرات باقی رہ گئے تھے اور یہ واقعہ 2009 کا ہے۔ سعودی مرکز نے زور دے کر کہا کہ وہ متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے تا کہ مقامی منڈیوں میں فروخت ہونے والی یا برآمد ہونے والی کھجوروں کے تحفظ کے معیار کو عمومی صورت میں بلند کیا جا سکے۔ مرکز نے اس امید کا اظہار کیا کہ امریکی اتھارٹی کی رپورٹ میں جن کمپنیوں کے ناموں کا ذکر ہے وہ اتھارٹی کے پاس اپنے ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرا لیں۔ بالخصوص جب کہ زیادہ تر ڈیٹا 2009 کا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی فضائیہ کے ایک پائلٹ نے نہایت منفرد اور انوکھے انداز سے اپنی محبوبہ کا ہاتھ مانگ
مزید پڑھ »
سعودی طیارے کی تباہی کے بعداتحادی فورسز کی بمباری،بڑی تعدادمیں ہلاکتیںدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی متعدد گرفتارلاہور : وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا، ذخیرہ اندوز اور ملاوٹ کرنے والے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہی
مزید پڑھ »
امریکی ماہرین کا دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرنے کا دعویامریکی ماہرین کا دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرنے کا دعوی AmericanExperts Discovered MostBeautiful Spider Scientists AmericanNationalGeographic
مزید پڑھ »