امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی USA

کر اسے حیران کر دیا۔ مذکورہ پائلٹ نے ایک غبارے کے ذریعے منگنی کی انگوٹھی کو خلا میں بھیجا اور پھر انگوٹھی کے واپس زمین پر آنے کے بعد اسے اپنی محبوبہ کو پیش کیا۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق کہانی کا آغاز اس وقت ہوا جب امریکی ریاست میزوری سے تعلق رکھنے والے امریکی فضائیہ کے پائلٹ اسٹیورٹ شیپی نے اپنی محبوبہ میری لیزمین اور بعض دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایک میڈل کو غبارے میں لٹکا کر

خلا میں بھیجنے کا منصوبہ بنایا۔ بعد ازاں غبارے کو آسمان میں چھوڑنے سے چند لمحے قبل شیپی نے میڈل کو اس امید کے ساتھ منگنی کی انگوٹھی کی"نقل" سے تبدیل کر دیا کہ غبارے کی واپسی پر یہ شیپی کی منگیتر کو مل جائے گی۔شیپی نے اپنی محبوبہ میری کو بتایا کہ وہ غبارے کے ساتھ ایک دھات کی کرنسی لٹکائے گا اور غبارے کے ساتھ ایک کیمرا بھی نصب ہو گا۔ اس کیمرے کے ذریعے غبارے کے پورے سفر کی ریکارڈنگ ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »

امریکی شہریوں نے محبت کے آن لائن دھوکے میں 20 کروڑ ڈالر ضائع کردیئے - ایکسپریس اردوامریکی شہریوں نے محبت کے آن لائن دھوکے میں 20 کروڑ ڈالر ضائع کردیئے - ایکسپریس اردودھوکے باز افراد جعلی پروفائل پر متاثر کن معلومات دے کر رقم کا تقاضا کرکے سادہ لوح افراد کو لوٹ رہے ہیں
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روک دیا - ایکسپریس اردوامریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روک دیا - ایکسپریس اردوایران پر فوجی کارروائی سے قبل صدر ٹرمپ کو کانگریس سے اجازت لینا ہوگی
مزید پڑھ »

امریکی ماہرین نے دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کر لیامریکی ماہرین نے دنیا کی خوبصورت ترین مکڑی دریافت کر لیملبورن: (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرلی جو مور کی طرح رنگ برنگی ہے اوراُسی کی طرح ڈانس کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:17