امریکی شہریوں نے محبت کے آن لائن دھوکے میں 20 کروڑ ڈالر ضائع کردیئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکی شہریوں نے محبت کے آن لائن دھوکے میں 20 کروڑ ڈالر ضائع کردیئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دھوکے باز افراد جعلی پروفائل پر متاثر کن معلومات دے کر رقم کا تقاضا کرکے سادہ لوح افراد کو لوٹ رہے ہیں

آج دنیا بھر میں محبت کا دن منایا جارہا ہے اسی مناسبت سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکیوں نے گزشتہ برس محبت کی تلاش میں مجموعی طور پر 20 کروڑ ڈالر ضائع کردیے، یہ رقم پاکستانی روپوں میں 30 ارب کے لگ بھگ بنتی ہے۔

امریکی وفاقی افسران کے مطابق یہ سلسلہ بہت تیزی سے جاری ہے اور اس میں 2018ء کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے جس میں شہری بھاری مالیت کی رقومات سے محروم ہوئے ہیں۔ اس طرح بات آگے بڑھنے پر جعلی شخص کہتا ہے کہ وہ خود آپ سے ملنے آئے گا لیکن اس کے لیے اگر کچھ رقم، ٹکٹ کا خرچ اور دیگر اخراجات مل جائیں تو بہتر ہوگا، کبھی کبھار وہ خود کو تہی دست ثابت کرکے ہسپتال، تعلیم اور رہائش کے غیرمعمولی اخراجات میں مدد کرنے کا بھی کہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کاررو
مزید پڑھ »

ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »

بھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردوبھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردومسافر بس آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

بھارت میں خوفناک ترین ٹریفک حادثہ ، 16 افراد ہلاکبھارت میں خوفناک ترین ٹریفک حادثہ ، 16 افراد ہلاکآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھار ت کے آگرہ سے لکھنؤ جانے والے ایکسپریس وے پر خوفناک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:30