سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کیلئے پاکستان ہمہ وقت تیار ہے، اسحاق ڈار

Ishaq Dar خبریں

سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کیلئے پاکستان ہمہ وقت تیار ہے، اسحاق ڈار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری ترجیح میکرو اکنامک استحکام ہے۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا کہ میکرو اکنامک استحکام سے معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں، فارن انویسٹرز کی ادائیگیاں وقت پر کی گئی ہیں۔

وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کو چاول، گوشت، پھل، سبزی اور مچھلی برآمد کرتا ہے، سعودی عرب کے ویژن 2030 میں پاکستان ساتھ ساتھ ہوگا۔ وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے سعودی پاکستان جوائنٹ ٹاسک فورس کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے سعودی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں پاکستان آنے والے سعودی وفد میں 130 حکام اور کاروباری افراد شامل ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان ہے۔پاکستان کے ساتھ 27 ایم او یوز پر دستخط ہوں گے، پاکستان ہمیں کنسٹرکشن مٹیریل فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: انجنینئر خالد بن عبدالعزیزکرنٹ خسارہ کم ہوا ہے اور کرنسی مستحکم ہوئی ہے، فارن انویسٹرز کی ادائیگیاں وقت پر کی گئی ہیں: سینیٹر محمد اورنگزیبایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم، پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی اور نوری آباد میں صنعتی زون کے نئے فیز کے قیام کا اعلانوزیراعلیٰ سندھ کا کراچی اور نوری آباد میں صنعتی زون کے نئے فیز کے قیام کا اعلانسائٹ کراچی فیز 3 اور نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 3 کیلئے زمین مختص کردی ہے، اس وقت انفرااسٹرکچر کی منصوبہ بندی اور ترقی کا عمل جاری ہے: مرادعلی شاہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیاپی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیاجمہوریت، آئین اور احتجاج کی آزادی کے تابوت میں آخری کیل ہے ، انقلاب کے لیے تیار ہوجائیں: علی ظفر
مزید پڑھ »

لبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم، 21 روزہ جنگ بندی تجویز دیدیلبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم، 21 روزہ جنگ بندی تجویز دیدیجنگ بندی تجویز امریکہ اور فرانس نے پیش کی جس کی یورپی یونین، آسٹریلیا، کینڈا،اٹلی، جرمنی، جاپان سعودی عرب، یو اے ای اور قطر نے حمایت کی
مزید پڑھ »

ٹانگوں کو طاقتور بنانے والی جدید ٹیک پتلونٹانگوں کو طاقتور بنانے والی جدید ٹیک پتلونآرکٹیرکس اور گوگل اسپین آوف اسکپ کمپنی مل کر یہ پتلون تیار کی ہے
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:02:11