سائٹ کراچی فیز 3 اور نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 3 کیلئے زمین مختص کردی ہے، اس وقت انفرااسٹرکچر کی منصوبہ بندی اور ترقی کا عمل جاری ہے: مرادعلی شاہ
کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سالانہ عشائیہ میں شرکت کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے صنعتی زونز کے قیام کیلئے سائٹ کراچی فیز 3 اور نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 3 کیلئے زمین مختص کردی ہے، اس وقت انفرااسٹرکچر کی منصوبہ بندی اور ترقی کا عمل جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا سندھ حکومت صوبے میں صنعت کاری اور معاشی و تجارتی ترقی کو فروغ دینے کیلئے کام کر رہی ہے، سندھ میں صنعت کاروں اور تاجر برادری کیلئے سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مالی مشکلات کے باوجود سندھ حکومت نے کورنگی انڈسٹریل زون کو سہولیات دی ہیں، سڑکوں اور نکاسی آب کے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے پر بھی کام کر رہے ہیں۔
تقریب سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ 2016-17 کے دوران سندھ حکومت نے کاٹی سمیت صنعتی زونز کی ترقی کیلئے خاطر خواہ فنڈز فراہم کیے، چار صنعتی زونز کو 1759 ملین روپے جاری کیے گئے۔ انفرااسٹرکچر کی ترقی کیلئے کاٹی کو 380 ملین براہ راست فراہم کیے گئے۔ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سالانہ عشائیہ میں شرکت کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے قیام کا بھی اعلان کیا۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیےاسرائیل حکام گزشتہ دنوں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے نئے مرحلے کا اعلان کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا سڑکوں کی تعمیر میں کوتاہی پر کانٹریکٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلانکراچی میں بارش کے بعد صورتحال قابو میں ہے، شہر کے تمام انڈر پاس اور شاہراہیں صاف ہیں، جہاں جہاں پانی جمع ہے وہاں نکاسی آب کا عمل جاری ہے:مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان
مزید پڑھ »
سول اسپتال میں گزشتہ روز سے معطل بجلی بحالتقسیم کار کمپنیوں کو اپنے فنی مسائل بروقت حل کرنے چاہئیں، کل سے سول اسپتال میں مریضوں کے علاج میں پریشانی کا سامنا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »