سعودی وزیر سرمایہ کاری کل پاکستان آئیں گے، 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان

Pak Saudi Relations خبریں

سعودی وزیر سرمایہ کاری کل پاکستان آئیں گے، 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سعودی وزیر پاکستانی ہم منصبوں کےساتھ مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کریں گے

/ فائل فوٹو انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفلیحجیو نیوز کے مطابق سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفلیح کل دو روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے جہاں وزیراعظم شہباز شریف سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔

حکام کے مطابق سعودی وفد 11 اکتوبر کو نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کرے گا، عسکری حکام سے بھی سعودی وفد کی ملاقاتیں 11 اکتوبر کو متوقع ہیں جب کہ اسی روز وزارتی سطح پر سعودی وفد کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل میٹنگز بھی شیڈول ہیں۔ اور ان کی حکام سے بی ٹو بی ملاقاتیں ہوں گی جب کہ مختلف سیشنز بھی ہوں گے جن میں مختلف وزارتوں کے حکام شامل ہوں گے۔

حکام کے مطابق سعودی وزیر کے ساتھ آنے والے وفد میں کنسٹرکشن، انجینئرنگ، فنانشل سروسز، آئی ٹی، ہاسپیٹیلٹی، ایگریکلچر، فوڈ انرجی اور پیٹرولیم کی سعودی کمپنیون کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔ ٹربیونل کی منتقلی پر سماعت، فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان شدید تلخ کلامی، چیف اٹھ کر چلے گئےکک بیکس اسکینڈل: نیب نے پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف کیس میں بڑی ریکوری کرکے رقم حکومت کے حوالے کردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہدوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیاآئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیاگزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکانچینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکاندونوں ممالک کے درمیان ڈیٹ ری پروفائلنگ کے ایم اویوز پر دستخط کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا کا پروپیگنڈہ افسانہ قرارپاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا کا پروپیگنڈہ افسانہ قرارگزشتہ 18 ماہ کے دوران 11غیرملکی کمپنیوں نے انخلا کیا، ان کی جگہ لینے کیلیے 16 کمپنیاں تیار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:49:38