گزشتہ 18 ماہ کے دوران 11غیرملکی کمپنیوں نے انخلا کیا، ان کی جگہ لینے کیلیے 16 کمپنیاں تیار
رحیم یار خان کچے میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث دو ڈاکو ہلاکاسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہگورنر سندھ نے شیخ فارق کو گولڈ میڈل جبکہ دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیسپریم کورٹ: پی ٹی آئی پارٹی الیکشن نظرثانی کیس 11اکتوبر کو مقررکراچی؛ پی ٹی آئی کے 8 کارکن انصاف ہاوس شاہراہ فیصل سے حراست میں لے کر تھانے منتقلڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں ’’زندگی کا مقصد‘‘ موضوع پر خطابکراچی: اساتذہ کے عالمی دن کے...
تفصیلات کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے سی ای او شاہد علی حبیب اور ریسرچ ہیڈ طاہر عباس کی ’’پاکستانی معیشت: غیرملکی سرمایہ کاری کا انخلاء، افسانہ ہے، حقیقت نہیں‘‘ کے عنوان سے مشترکہ ریسرچ یہ ظاہر کرتی ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد انخلاء کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قازقستان کی کمپنی کے ساتھ کراچی میں کروڑوں روپے کا فراڈجرائم پیشہ نیٹ ورک کا فراڈ کرنا اپنی جگہ لیکن اس حوالے سے پولیس کی عدم کارکردگی غیرملکی سرمایہ کاری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے
مزید پڑھ »
بھارتی خاتون نے سونے کا مقابلہ جیت کر لاکھوں روپے اپنے نام کرلیےسیشوری پاٹل نامی خاتون ایک سرمایہ کاری بینکر ہے جس نے سونے کے انٹرن شپ پروگرام 'ویک فٹ' کے تیسرے سیزن میں حصہ لیا
مزید پڑھ »
تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: وزیراعظم کا خطابموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا :وزیراعظم کا امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار500 ملین ڈالر سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے ،فالتو ملازمین رکھنے پر آمادہ نہیں
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائیاس سے قبل محسن نقوی کا کہنا تھا احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »
ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہجب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا، کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا: علی پرویز ملک
مزید پڑھ »