جرائم پیشہ نیٹ ورک کا فراڈ کرنا اپنی جگہ لیکن اس حوالے سے پولیس کی عدم کارکردگی غیرملکی سرمایہ کاری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے
قازق تاجر میرس اور بخیت جان نے مرغیوں کی فیڈ خریدنے کے لیے پاکستانی کمپنی بگ ڈریگن سے رابطہ کیا/ فائل فوٹوکراچی میں جعلسازوں نے قازقستان کے تاجروں کو دھوکا دے کر کروڑوں روپے اینٹھ لیے، قازق تاجر میرس اور بخیت جان نے مرغیوں کی فیڈ خریدنے کے لیے پاکستانی کمپنی بگ ڈریگن سے رابطہ کیا۔چار ماہ کے دوران ٹیکس ریفنڈ میں 800 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا، وزیراعظمایک جگہ سے دھوکا کھا کر تاجروں نے کراچی میں میکن فوڈز نامی کمپنی سے رابطہ کیا جس کے مالک محمد عمیر نے ناظم آباد میں واقعے دفتر میں میٹنگ کی اور غیر...
فراڈ کرنے والے پہلے ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہوا جب کہ دوسرے ملزم کی شکایت پولیس کو درج کرائی گئی مگر کچھ حاصل نہیں ہوا، غیر ملکی تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی قانون انہیں سپورٹ کرے تو وہ ابھی بھی دو طرفہ تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہبنگلا دیش کا بھارت کے ساتھ مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ بھی حسینہ واجد کی حکومت میں طے پایا تھا
مزید پڑھ »
وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ تبادیحال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں عادل مراد نے اپنے والد وحید مراد کی زندگی پر گفتگو کی اور ان کے ساتھ جڑی یادوں کا تذکرہ کیا
مزید پڑھ »
آسام میں سٹاک ٹریڈنگ کے نام پر ’اربوں روپے کا فراڈ‘، اداکارہ سومی بورا گرفتارانڈیا کی ریاست آسام میں آن لائن سٹاک ٹریڈنگ کے ایک مبینہ فراڈ میں پولیس نے معروف فلم سٹار اور کوریو گرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی خبروں میں اسے 2200 کروڑ روپے مالیت کی جعلسازی کہا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےاداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
مزید پڑھ »
گوگل سے نکالا جانیوالا ایمازون کا ملازم جسکی سالانہ تنخواہ کروڑوں روپے لیکن کام کچھ نہیںگوگل کی ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد ای کامرس کمپنی ایمازون میں سینئر ٹیکنیکل پروگرام مینیجر کے عہدے پر فائز ہوا تھا : ملازم کا دعویٰ
مزید پڑھ »