گوگل کی ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد ای کامرس کمپنی ایمازون میں سینئر ٹیکنیکل پروگرام مینیجر کے عہدے پر فائز ہوا تھا : ملازم کا دعویٰ
/فوٹوفائل
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ایمازون کے سینئر ملازم نے ایک ایپ پر انکشاف کیا کہ وہ گوگل کی ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد ای کامرس کمپنی ایمازون میں سینئر ٹیکنیکل پروگرام مینیجر کے عہدے پر فائز ہوا تھا جہاں وہ کوئی خاص کام نہیں کرتا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی کام نہ کرکے کروڑوں تنخواہ کمانے والا ایمازون کا ملازمملازم نے 1.5 سال پہلے ایمازون میں شمولیت اختیار کی
مزید پڑھ »
اینڈرائیڈ فونز کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارفتھیف ڈیٹیکشن لاک نامی اس فیچر کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
ریشم کو انڈسٹری میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی، سید نور کا اداکارہ سے شکوہمجھے نہیں معلوم کہ وہ کام کیوں نہیں کر رہی یا لوگ اسے کاسٹ کیوں نہیں کر رہے لیکن میرے پاس اس وقت ریشم کیلئے کوئی کردار نہیں ہے: ہدایتکار
مزید پڑھ »
پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹدریائے سندھ کا پانی انسانی استعمال کیلئے موزوں نہیں لیکن 90 فیصد سے زائد کمپنیوں کا پانی موزوں ہے؟ عدالت
مزید پڑھ »
بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشافتنخواہ میں ماہانہ 43240 روپے اضافہ ہوا مگر نئی شرح سے انکم ٹیکس کٹوتی کی وجہ سےتنخواہ 272 روپے کم ہوگئی: سرکاری افسر
مزید پڑھ »
نور بخاری نے اپنی زندگی میں تبدیلی اور روحانی سفر کے بارے میں بتادیااللہ نے مجھے سب کچھ دیا لیکن میں کچھ غلط کررہی تھی، میں اللہ کے حکم پر نہیں چل رہی تھی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »