سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا
سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والوں کے قوم ہاتھ توڑ دے گی، وزیراعظم کا تقریب سے خطابوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ، کل جو سعودی عرب کے خلاف بیان سامنے آیا ہے پاکستان سے اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ 2022ء میں سیلاب نے تباہی مچائی اور اس کینال کو مزید تباہ کیا چیئرمین واپڈہ اور احسن اقبال نے اس کی تعمیر مکمل کی اور آج ہم دوبارہ اس کا افتتاح کررہے ہیں، اس کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنا چیلنج ہے تاکہ ڈیرہ بگٹی اور دیگر علاقوں میں پیاسی و بنجر زمین کو آباد کیا جاسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کل جو بیان آیا سعودی عرب سے اس سے بڑی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظمسعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیسعودی عرب 2017 کے بعد سے عالمی فنکاروں کے کنسرٹس کا مرکز بن گیا ہے
مزید پڑھ »
یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے، علیمہ خانسزائے موت کے قیدیوں کے ساتھ بھی یہ نہیں ہوتا جو بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا گیا ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئےوزیراعظم عرب اسلامک اجلاس کے بعد سعودی عرب سے براہ راست باکو پہنچے
مزید پڑھ »
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالوزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹوکانفرنس کے موقع پرکی
مزید پڑھ »