سعودی ویمن ٹیم سے دوستانہ فٹبال میچ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کو تاحال این او سی نہ مل سکا

Pakistan Sports Board خبریں

سعودی ویمن ٹیم سے دوستانہ فٹبال میچ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کو تاحال این او سی نہ مل سکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

این او سی کا اجرا ممکن نہیں، پاکستان اسپورٹس بورڈ کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کے خط کے ساتھ ضروری تفصیلات فراہم نہیں کیں گئیں: ذرائع

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو سعودی عرب کیخلاف قطر میں فرینڈلی ویمن فٹبال میچ کیلئے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔

ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے 7 نومبر کو این او سی کیلئے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو خط لکھا تھا لیکن اس خط میں فرینڈلی میچ سے متعلق مکمل تفصیلات شامل نہیں کی گئی تھیں۔سعودیہ کی جانب سے یہ غیر معمولی دعوت نامہ آیا ہے، دونوں فیڈریشنز کے درمیان تعلقات بڑھانے کا یہ اچھا موقع ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایف ایف نے پی ایس بی کو بھیجے خط میں درخواست کی تھی کہ ٹائم لائن قوانین میں نرمی کرتے ہوئے جلد این او سی جاری کیا جائے، تاہم اس خط کے ساتھ پی ایف ایف نے پلیئرز کے نام اور دیگر ضروری تفصیلات فراہم نہیں کیں گئی تھیں۔

پی ایس بی نے جوابی خط کے ذریعے پی ایف ایف پر واضح کیا کہ پلیئرز کی مکمل تفصیلات، میزبان ملک سے موصولہ دعوت نامے اور فیڈریشن کی انڈر ٹیکنگ سمیت دیگر ضروری دستاویزات فراہم کیے بغیر این او سی کا اجرا ممکن نہیں۔ چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بیس بال ٹیم کو یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شرکت کیلئے این او سی مل گیاپاکستان بیس بال ٹیم کو یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شرکت کیلئے این او سی مل گیااس ایونٹ میں 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، سری لنکا، فلسطین، افغانستان، نیپال، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں
مزید پڑھ »

پاک، سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ، پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیاپاک، سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ، پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیاسعودیہ کی جانب سے یہ غیر معمولی دعوت نامہ آیا ہے، دونوں فیڈریشنز کے درمیان تعلقات بڑھانے کا یہ اچھا موقع ہے
مزید پڑھ »

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیکفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیپاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا
مزید پڑھ »

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریبھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریایونٹ 23 نومبر سے شیڈول ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں ترامیم کیلئے غیر معمولی کانگریس اجلاس طلبپاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں ترامیم کیلئے غیر معمولی کانگریس اجلاس طلبپی ایف ایف ذرائع کے مطابق ان ترامیم کا مقصد انتخابی عمل کو فیفا کی ہدایات کے مطابق ہم آہنگ کرنا ہے
مزید پڑھ »

سابق اولمپئنز کے پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے مفید مشورےسابق اولمپئنز کے پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے مفید مشورےدو فیڈریشنز کے قیام سے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑی کو نقصان پہنچا ہے، فٹبال اور ایتھلیٹکس کی مثال سب کے سامنے ہے: اصلاح الدین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:55:42