پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں ترامیم کیلئے غیر معمولی کانگریس اجلاس طلب

Pff خبریں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں ترامیم کیلئے غیر معمولی کانگریس اجلاس طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پی ایف ایف ذرائع کے مطابق ان ترامیم کا مقصد انتخابی عمل کو فیفا کی ہدایات کے مطابق ہم آہنگ کرنا ہے

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے پی ایف ایف آئین میں ترامیم کے لیے 19 نومبر کو لاہور میں غیر معمولی کانگریس اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں پی ایف ایف کے آئین کے آرٹیکل 38 اور آرٹیکل 90 میں ترامیم پر غور کیا جائےگا۔ یہ ترامیم انتخابی قواعد و ضوابط اور صدر کے عہدے کے امیدواروں کی اہلیت سے متعلق ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئین کے ان دو آرٹیکلز میں ترامیم متعارف کرائی جائیں گی۔ فی الحال آرٹیکل 38 کے تحت صدارتی امیدوار بننے کے لیے لازمی ہے کہ امیدوار نے پچھلے پانچ سال میں سے دو سال پی ایف ایف کانگریس، ایگزیکٹو کمیٹی یا کسی سرکاری عہدے پرکام کیا ہو، تاہم تجویز کردہ ترامیم سے اس شرط میں نرمی دی جائےگی۔

آرٹیکل 90 میں مجوزہ ترامیم انتخابی شیڈول اور طریقہ کار سے متعلق ہیں۔ فی الحال آرٹیکل 90 کے تحت ضلعی، صوبائی اور فیڈریشن سطح کے انتخابات کا شیڈول 31 جنوری تک طے ہونا لازمی ہے جب کہ انتخابات 31 جولائی تک مکمل ہونے چاہئیں اور نئی منتخب باڈی کو یکم ستمبر کو چارج سنبھالنا ہوتا ہے۔ مجوزہ ترامیم سے اس شیڈول میں لچک پیدا ہوگی ۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کانگریس اجلاس کے لیے ڈیپارٹمنٹس کو خط لکھ دیا ہے جبکہ صوبائی ایسوسی ایشنز کو انتخابات کے نتائج کے سرکاری نوٹس کے فوری بعد اجلاس میں بلانے کا نوٹس دیا...

ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کو مارچ میں ایک خط کے ذریعے آئین میں جزوی ترامیم کا اختیار دے چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کے عمل میں غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرلجسٹس فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کے عمل میں غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرلجسٹس فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کے عمل میں غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »

پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئےپاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئےمحمد یونس نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتے، ان کے بنائے ہوئے متعدد قومی ریکارڈز آج تک برقرار ہیں: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے خط پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیاوفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیاپیپلز پارٹی نے اپنے مسودے میں آئین کے آرٹیکل 175 اے اور 199 میں ترامیم تجویز کی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان شنگھائی میں غیر معمولی ملاقات کی کہانیپاکستان اور بھارت کے درمیان شنگھائی میں غیر معمولی ملاقات کی کہانیشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک غیر معمولی ملاقات ہوئی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ کو اکٹھے بٹھانے کے لیے وزارت خارجہ نے سِٹنگ ارینجمنٹ تبدیل کرنا پڑی۔
مزید پڑھ »

ستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹرستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹررواں سال گرمی کی شدت گلو بل وارمنگ کے تناطر میں غیر معمولی رہی ہے، ستمبر میں دنیا بھر میں بارشیں بھی انتہائی ہوئیں: کلائیمٹ مانیٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:32:55